عبدالصمد جوباپو جنتا دل بھٹکل تعلقہ کے نائب صدر منتخب

بھٹکل:28 دسمبر 2022 (کراولی نیوز بیرو ) سابق وزیراعظم شری ایچ ڈی دیوے گوڈا اور سابق وزیراعلی شری کمار سوامی کے حکم کے مطابق جناب عبدالصمد جوباپو کو جنتا دل سیکولر بھٹکل تعلقہ کے نائب صدر کی حیثیت سے نامزد کیا گیا ہے

اس کی خبر جنتا دل سیکولر کے ضلع صدر شری گنپائی گوڈا نے دی ہے اور انہوں نے یے امید بھی ظاہر کی ہے کے انے والے دنوں میں جناب عبدالصمد جوباپو پارٹی کے حق میں کام کر کے پارٹی کو اور زیادہ سے زیادہ مظبوط کرنے کی کوشش کرینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


Next Post

Bhatkal News Office Opening Ceremony || A short glimpse of the office ||

You May Like