کرناٹک: معروف اُردو ادیب اور ڈراما نگار ظفر محيدین کو ملی یے بڑی ذمےداری:

کرناٹک کے معروف ڈرامہ نگار، اردو ادیب ظفر محی الدین کو الائنس فرانسے، بنگلورو کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ چرنجیوی سنگھ کے بعد ظفر محی الدین کو اس اہم ادبی و ثقافتی ادارے کی صدارت حاصل ہوئی ہے۔کرناٹک کے معروف ڈرامہ نگار، اردو ادیب ظفر محی الدین کو الائنس […]

منگلور سے آئی افسوسناک خبر. قاضی بھٹکل حضرت مولانا اقبال مُلّا صاحب کا انتقال:

Shehre mangalore se aayi Afsos nak khabar:Qazi bhatkal Hazrat Maulana iqbal Mulla Sahab ka inteqal:*Bhatkal:15 july (Karavali news) bade hi afsos ke sath ye gham nak khabar dijati hai ke shehre bhatkal ke mash’hoor wa maroof aalime deen aur qaziye shaher jamatul Muslimeen bhatkal Hazrat maulana iqbal Mulla nadvi saheb […]


11 جولائی(کراولی نیوز بیرو) بریکنگ نیوز : بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کوویڈ 19 پازیٹیو : ناناوتی ہاسپٹل میں ہوئے داخل:

اداکار امیتابھ بچن نے ہفتے کے روز ٹویٹ کرکے کہا کہ انکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت رہا اور انہیں اسپتال میں شریک کیا گیا ہے، ان کے کنبہ اور عملے کے ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار ہے. “میرا کوویڈ ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے… مجھے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے […]

اُترکنڑا میں پھر 36 کورونا پوزیٹیو؛ بھٹکل میں بھی کورونا کے بڑھنے کا سلسلہ جاری؛ آج ایک ہی دن میں19 پوزیٹو معاملات درج:

بھٹکل 7 جولائی (کراولی نیوز) اُترکنڑا میں کورونا کے معاملات میں روز بروز اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور آج منگل کو بھی ضلع کے مختلف تعلقہ جات سے 36 کورونا کے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں صرف بھٹکل سے پھر ایک بار سب سے زیادہ یعنی 19 معاملات […]

جاپان: طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 50ہو گئی،تیس افراد کو انخلا کی ہدایت

جاپان کے جنوب مغربی جزیرے ‘کیوشو’ میں گزشتہ تین روز سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور درجنوں لاپتا ہیں۔ جمعے سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے اور حکام نے مزید بارشوں کی پیش […]

بھٹکل:68 کورونا متاثرین کو ویمن سینٹر کیا گیا منتقل،

بھٹکل 6 جولائی(کراولی نیوز بیورو) شہر میں کورونا کے علاج کے لئے خصوصی طور پر ہیبلے گرام پنچایت حدود میں واقع بھٹکل ویمن سینٹر میں تیاریاں مکمل کرلئے جانے کے بعد آج یہاں 66 مریضوں کو مختلف جگہوں سے منتقل کیا گیا۔مریضوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں تعلقہ […]

24 گھنٹے میں ملے کورونا کے 24248 نئے مریض425 اموات،مُلک میں اب 6.97 لاکھ معاملے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا […]

سنڈے لاک ڈاون؛ بھٹکل میں مکمل خاموشی، راستوں کی چہل پہل مکمل بند؛ بازاراور دکانوں پر نظر آئے تالے

بھٹکل 5/جولائی ریاست کرناٹک میں  کورونا کے  معاملات میں  روز بروز اضافہ کو دیکھتے ہوئے  ریاستی حکومت نے سنڈے لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت کل سنیچر شام پانچ بجے سے کل پیر صبح پانچ بجے تک  مکمل لاک ڈاون  نافذ کیا گیا ہے، جس کے دوران […]

اُترکنڑا میں بھٹکل کے 9لوگوں سمیت 23 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو؛ مینگلور اسپتال میں بھی بھٹکلی خاتون کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کی خبر

ھٹکل 5/جولائی (ایس او نیوز) ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے مزید معاملات آج اتوار کو بھی سامنے آئے ہیں جس میں بھٹکل کے بھی 9 معاملات شامل ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  کمٹہ سے 5، منڈگوڈ  اور ہلیال سے 3، 3، انکولہ، کاروار، سرسی سے ایک ایک کی […]

بھٹکل میں بڑھتے کورونا معاملات؛ اب بھٹکل ویمن سینٹر کو کیا جائے گا کورونا سینٹر میں تبدیل؛ سو بستروں کا کیا جارہا ہے انتظام

بھٹکل 2/جولائی (ایس او نیوز)  بھٹکل میں کورونا کے بڑھتے معاملات اور آئندہ مزید اس میں اضافہ  کے خدشے کے  پیش نظر اب بھٹکل ویمن سینٹر کو  کورونا سینٹر میں تبدیل کئے جانے کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ ویمن سینٹر میں بستروں کا انتظام کیا جارہا ہے اور آج […]