نائب صدر کی حیثیت سے کادالاوانی ڈیلی پیپر کے ایڈیٹر دیپک کمار شینوئی کو چنا گیا۔گے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے ہوسادگنتا پیپر کے بھٹکل رپورٹر سبرامانيم بھت سکریٹری کی حیثیت سے ودیاوانی پیپر کے کاروار کے رپورٹر ناگراجا ہرپنا ہلی اور خزانچی کے لیے بھٹکل کے کراولی نیوز پورٹل کے ایڈیٹر نسیم الغنی کو چنا گیا۔
کرناٹکا جرنلسٹ یونین کے ریاستی صدر ناراین کے صدارت میں منعقد کیا گیا ورکینگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام یہ سلیکشن کی کاروائی انجام پائی۔ انہوں نے ضلع سطح پر یونین کو مضبوط کرنے کے لیے کہا ہے۔