پونے میں زیکا وائرس کے 6 کیسز رپورٹ ہونے سے خوف و ہراس، 2 حاملہ خواتین بھی انفیکشن کا شکار

زیکا وائرس کے کیسز ایک بار پھر سامنے آنے لگے ہیں اور پونے میں اب تک اس کے 6 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ دو حاملہ خواتین بھی انفیکشن کا شکار ہیں۔ محکمہ صحت کے اہلکار فی الحال مریضوں کی نگرانی کر رہے ہیں قومی اواز (کروالی نیوز بیرو ) […]

ہرطرف ہندوستان زندآباد کے نعرے، ڈھول اور پٹاخوں کی گونج، ملک میں دیوالی جیسا ماحول

ہندوستان  نےٹی ٹوینٹی عالمی  کپ کے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اس کے بعد ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے۔ ملک کے ہر حصے میں جشن کا سماں ہے۔ قومی اواز (کروالی نیوز بیرو ) 30-06-2024 ہندوستان نے ٹی ٹوینٹی […]

’ہمیں نیٹ معاملے پر پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا گیا‘، راہل گاندھی نے حکومت پر مباحثہ سے بھاگنے کا لگایا الزام

راہل گاندھی نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ ہمیں آج پارلیمنٹ میں نیٹ کے موضوع پر بولنے کی اجازت نہیں دی گئی، یہ ایک سنگین فکر کا موضوع ہے جو پورے ہندوستان میں لاکھوں کنبوں کو پریشان کر رہا ہے۔ قومی اواز (کروالی نیوز بیرو ) 29-06-2024 نیٹ پیپر […]

لوک سبھا اسپیکر کے انتخاب میں انڈیا بلاک نے ووٹنگ کا کیوں نہیں کیا مطالبہ؟ جئے رام رمیش نے بتائی وجہ

قومی اواز (کروالی نیوز بیرو ) 27-06-2024 جئے رام رمیش کا کہنا ہے کہ انڈیا بلاک کی پارٹیاں ووٹوں کی تقسیم کے لیے زور دے سکتا تھا، لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ عام اتفاق اور تعاون کا جذبہ مضبوط ہو۔ لوک سبھا میں آج […]

پرجول ریونّا پر اب عریاں تصویریں کھینچنے کے الزام میں ایف آئی آر درج، بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کا بھی آیا نام

ایک متاثرہ خاتون نے ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں بتایا ہے کہ پرجول ریونّا نے جنسی زیادتی کے دوران اس کی عریاں تصویریں کھینچی تھیں۔ اس میں بی جے پی کے ایک سابق ایم ایل اے کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ قومی اواز(کراولی نیوز بیرو 25-06-2024)سینکڑوں […]

یوگی حکومت غریبوں کو لگا سکتی ہے بجلی کاکرنٹ، نئے کنکشن پر 44 فیصد زیادہ دینا پڑے گا؟

قومی اواز  ( کراولی نیوز  بیرو ) 11 جولائی 2024  اترپردیش میں بجلی صارفین کو بجلی کا کرنٹ لگنے والا ہے، اگر یہ تجویز منظور کر لی جاتی ہے تو صنعتوں اور غریبوں کو نئے کنکشن پر زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ اتر پردیش پاور کارپوریشن کی جانب […]

راجیہ سبھا کے اورنہ لوک سبھا کے رکن، پھر بھی ان لیڈروں کو کابینہ میں جگہ ملی لیکن مسلمان کو نہیں

(قومی آوازبیورو)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما نریندر مودی نے کل اتوار کو مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ ان کے ساتھ 71 وزراء نے بھی عہدہ اور رازداری کا حلف اٹھایا، جن میں 30 کابینی وزیر، 5 وزرائے مملکت (آزادانہ […]

رام لیلا میدان سے کیجریوال کی یلغار- ’آمریت کو ختم کر کے ہی دم لیں گے‘

کیجریوال نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 سال پہلے ہم بدعنوانی کے خلاف اسی میدان پر جمع ہوئے تھے، آج 12 سال بعد ایک متکبر تاناشاہ کو ہٹانے کے لیے جمع ہوئے ہیں نئی دہلی(قومی آواز بیرو)طویل عرصے کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ایک […]

بی جے پی یوا مورچہ لیڈر کی مشتبہ حالت میں موت

بتایا گیا ہے کہ رات بیوی سے جھگڑاہونے کے بعد بیوی گھر کو تالا لگا کر قریب ہی اپنے مائیکے چلی گئی تھی۔ آج صبح تقریباً سوا چھ بجے وہ اپنے جیٹھ کو لے کر واپس اپنے گھر پہنچی جہاں شوہر کی لاش ملی۔ میرٹھ:(منصف بیرو )اتر پردیش میں میرٹھ […]

کرناٹک: کانگریس حکومت اسکولی نصاب سے ہیڈگیوار کو ہٹانے کی کر رہی تیاری، تنازعہ شروع

بنگلورو:(قومی آواز بیرو )کرناٹک میں برسراقتدار ہوتے ہی کانگریس نے سابقہ بی جے پی حکومت کے فیصلوں کو بدلنے کی طرف قدم بڑھا دیے ہیں، اسی ضمن میں سدارمیا حکومت اسکولی کتابوں سے کچھ حصوں کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کرناٹک میں نوتشکیل کانگریس حکومت نے بی جے […]