لاک ڈاؤن سے پریشان عوام کو اب ایک نئی مصیبت کا سامنا 🚆 ٹرین ٹکٹ مہنگا ہوگا

لاک ڈاون سے پریشان عوام کو اب ایک نئی مصیبت کا سامنا’ ٹرین ٹکٹ مہنگا ہوگاستمبر 18, 2020 کراولي نیوز بیورو نئی دہلی : ریلوے سے سفر کرنے کیلئے اب آپ کو زیادہ پیسے خرچ کرنے پڑسکتے ہیں ۔ ریلوے بورڈ چیئرمین اور سی ای او ونود کمار یادو نے […]

گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت بھی کورونا میں پوزیٹو پائے گئے

گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت بھی کورونا میں پوزیٹو پائے گئے کراولي نیوز بیورو: بدھ کے روز گوا کے وزیر اعلی پرمود ساونت نے کوویڈ-19 کے لئے پوزیٹو تجربہ کیا ہے۔ “میں ان سب کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ میں کوویڈ19 پوزیٹو پایا گیا ہوں، میری طبیعت خراب […]

چیف منسٹر کرناٹک يدی یورپا کووڈ پوزیٹو،دوا خانہ میں شریک۔

(کراولی نیوز بھٹکل) بنگلورو۔ کرناٹک کے چیف منسٹر بی ایس یدی یورپا کووڈ پازیٹیو تشخیص کئے گئے اور دواخانہ میں ڈاکٹروں کے مشورے پر شریک کردیئے گئے ہیں۔ ان کے اتوار کی رات ٹسٹ کئے گئے تھے جس میں ایک انوکھے کورونا وائرس کے شکار ہونے کا انکشاف ہوا۔ اپنے مختصر […]

مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل
قربانی سے متعلق اہم اور ضروری ہدایات۔
برادران اسلام اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتو
عوام الناس کی خدمت میں عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارک باد پیش ہے۔کورونا وبا کی موجودہ صورت حال اور ملک کے سیاسی حالات کو مدِ نطر رکھتے ہوئے قُربانی کے تعلق سے چند اہم گذارشات پیش خدمت ہے جن پر مکمل طور پر عمل پیرا ہو کر سنت ابراھیمی کے اِس مبارک عمل کو انجام دینے کی عوام سے گذارش ہے۔

1) قربانی کا مقصد صرف اور صرف اللہ کی رضا اور خوشنودی کا حصول ہے لہٰذا اس سنت کو شہرت اور ریا کاری کے بغیر انتہائی سادگی سے انجام دیا جاۓ۔ 2) قربانی کے دوران شور شرابہ اور کوئی غیر شرعی کام نہ کرے گروپ اور ہجوم کی شکل میں […]

کورونا بحران کے سبب پہلے سے ہی پریشان ہندوستان میں ایک نئی بیماری کی دستک نے سبھی کو دہشت میں ڈال دیا ہے۔ اس نئی بیماری کا نام ہے ‘ملٹی سسٹم انفلامیٹری سنڈروم’( ايم آئی – سی)

(کراولی نیوز بیرو) کورونا کے بعد ہندوستان میں ایک ’نئی بیماری‘ کی دستک، گجرات میں پہلا کیس آیا سامنےکورونا بحران کے سبب پہلے سے ہی. پریشان ہندوستان میں ایک نئی بیماری کی دستک نے سبھی کو دہشت میں ڈال دیا ہے۔ اس نئی بیماری کا نام ہے ‘ملٹی سسٹم انفلامیٹری […]

بنگلورو: (کراولی نیوز سروس) کورونا وائرس سے اِنتقال کر جانے والوں کے لیئے بنیگی آخری آرام گاہیں،حکومت نے تمام مذاہبِ کے لوگوں کے لئے35 یکڑ اراضی مختص کی۔

کورونا سے انتقال کرنے والوں کیلئے بنگلورو کے مضافات میں آخری آرام گاہیں قائم کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ حکومت نے تمام مذاہب کیلئے شہر کے مختلف مقامات میں 35 ایکڑ اراضی مختص کی ہے۔کوروناوائرس سے انتقال کر جانے والوں کیلئے بنیں گی آخری آرام گاہیںکورونا سے انتقال کرنے والوں […]

کرناٹک: معروف اُردو ادیب اور ڈراما نگار ظفر محيدین کو ملی یے بڑی ذمےداری:

کرناٹک کے معروف ڈرامہ نگار، اردو ادیب ظفر محی الدین کو الائنس فرانسے، بنگلورو کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ چرنجیوی سنگھ کے بعد ظفر محی الدین کو اس اہم ادبی و ثقافتی ادارے کی صدارت حاصل ہوئی ہے۔کرناٹک کے معروف ڈرامہ نگار، اردو ادیب ظفر محی الدین کو الائنس […]

منگلور سے آئی افسوسناک خبر. قاضی بھٹکل حضرت مولانا اقبال مُلّا صاحب کا انتقال:

Shehre mangalore se aayi Afsos nak khabar:Qazi bhatkal Hazrat Maulana iqbal Mulla Sahab ka inteqal:*Bhatkal:15 july (Karavali news) bade hi afsos ke sath ye gham nak khabar dijati hai ke shehre bhatkal ke mash’hoor wa maroof aalime deen aur qaziye shaher jamatul Muslimeen bhatkal Hazrat maulana iqbal Mulla nadvi saheb […]


11 جولائی(کراولی نیوز بیرو) بریکنگ نیوز : بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کوویڈ 19 پازیٹیو : ناناوتی ہاسپٹل میں ہوئے داخل:

اداکار امیتابھ بچن نے ہفتے کے روز ٹویٹ کرکے کہا کہ انکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت رہا اور انہیں اسپتال میں شریک کیا گیا ہے، ان کے کنبہ اور عملے کے ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار ہے. “میرا کوویڈ ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے… مجھے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے […]

اُترکنڑا میں پھر 36 کورونا پوزیٹیو؛ بھٹکل میں بھی کورونا کے بڑھنے کا سلسلہ جاری؛ آج ایک ہی دن میں19 پوزیٹو معاملات درج:

بھٹکل 7 جولائی (کراولی نیوز) اُترکنڑا میں کورونا کے معاملات میں روز بروز اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور آج منگل کو بھی ضلع کے مختلف تعلقہ جات سے 36 کورونا کے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں صرف بھٹکل سے پھر ایک بار سب سے زیادہ یعنی 19 معاملات […]