رمضان بازار: بھٹکل پولیس نے ٹریفک کے نئے روٹس اور ہدایات جاری کر دیں

بھٹکل میں رمضان بازار کے پیش نظر خصوصی ٹریفک پلان نافذ ڈی وائی ایس پی گریش کی میڈیا کو بریفنگ، عوام سے تعاون کی اپیل بھٹکل (ضلع اترا کنڑ) میں رمضان المبارک کے دوران لگنے والے رمضان بازار کے پیش نظر ٹریفک کے بہتر انتظام کے لیے بھٹکل سٹی پولیس […]

ہندو سماج متحد ہو جائے تو دنیا احترام کرے گی اننت کمار ہیگڈے

ہندو سماج متحد ہو جائے تو دنیا احترام کرے گی: اننت کمار ہیگڑے بھٹکل: سابق رکنِ پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڑے نے کہا ہے کہ اگر ہندو سماج متحد ہو کر کھڑا ہو جائے تو اس میں اتنی طاقت ہے کہ پوری دنیا اس کا احترام کرے گی۔ انہوں نے یہ […]

بھٹکل میں نگر ہندو سنگم پروگرام سے قبل بڑی بائیک ریلی منعقد

بھٹکل میں نگر ہندو سنگم سے قبل بڑی بائیک ریلی کا انعقاد بھٹکل: کل ہونے والے نگر ہندو سنگم پروگرام کی تیاریوں کے سلسلے میں ہفتہ کے روز بھٹکل شہر میں ہندو کارکنوں کی جانب سے ایک بڑی اور پُرجوش بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں بڑی […]

جنگلاتی زمین کے حقوق: مسترد شدہ درخواستوں کی دوبارہ جانچ کے لئے وزیر سے ملاقات

جنگلاتی زمین کے حقوق کے معاملے پر وزیر سے ملاقات، مسترد شدہ درخواستوں کی دوبارہ جانچ کے لئے اجلاس طلب کرنے کی گزارش بھٹکل کراولی نیوز بیرو جنگلاتی علاقوں میں رہنے والے افراد کے زمین کے حقوق سے متعلق مسترد شدہ درخواستوں کی دوبارہ جانچ کے عمل کو تیز اور […]

بھٹکل ہائی وے پر فلائی اوور تعمیر کا خواب، کیا پورا بھی کیا جا سکتا ہے؟

نقاش نائطی +966562677707 *بھٹکل ہائی وے پر فلائی آوؤر تعمیر کا خواب، کیا پورا بھی کیا جاسکتا ہے؟* *قوم و ملک کی ترقی میں ایک حد تک قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ کچھ کھوتے ہیں ہی تو کچھ پانےکی امید کی جاسکتی ہے۔ اسی سوچ کے ساتھ , کئی دہوں سے […]

امریکہ-اسرائیل مشترکہ فضائی حملہ: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہلاک، ملک میں 40 روزہ سوگ کا اعلان

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہفتہ، 28 فروری 2026 کی صبح امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فضائی کارروائی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 86 سالہ خامنہ ای اپنے سرکاری دفتر، بیتِ رہبری کمپلیکس، میں […]

بھٹکل سرکاری اسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی شدید کمی — عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

بھٹکل سرکاری اسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی شدید کمی — عوام کو شدید مشکلات کا سامنا بھٹکل: 27 فروری بروز جمعہ بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں گزشتہ تقریباً ایک سال سے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی سنگین کمی کے باعث عوام کو شدید پریشانیوں اور مشکلات کا سامنا کرنا […]

بھٹکل میں خصوصی ووٹر آئی ڈی ویریفیکیشن کیمپ، عوام کے لیے اہم اعلان

بھٹکل: ووٹر آئی ڈی خصوصی ویریفیکیشن کیمپ — عوام کے لیے اہم اطلاع بھٹکل اور اطراف کے علاقوں کے عوام کے لیے ایک نہایت اہم اطلاع جاری کی گئی ہے۔ الیکشن سے متعلق دستاویزات کی درستگی اور ووٹر لسٹ کی تازہ کاری کے سلسلے میں خصوصی ووٹر آئی ڈی ویریفیکیشن […]

جنگلاتی زمین ہمارا حق ہے، کوئی احسان نہیں: انسدادِ تجاوزات جدوجہد کمیٹی سے متحدہ آواز بلند

(کراولی نیوز بیرو) بروز جمعرات 19 فروری2026 بھٹکل: جنگلاتی زمین ہمارا حق ہے، کوئی احسان نہیں: انسدادِ تجاوزات جدوجہد کمیٹی کا مضبوط پیغام بھٹکل میں انسدادِ تجاوزات جدوجہد کمیٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم اور باوقار مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں جنگلاتی زمین پر آباد اور کاشت کرنے والے […]

بھٹکل میں سہ ماہی KDP اجلاس: ترقیاتی کاموں، پانی کی قلت، تعلیم، صحت اور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وزیر منکال ویدیہ کی سخت ہدایات

بھٹکل: سہ ماہی (KDP) کے ڈی پی اجلاس میں 20 نکاتی ترقیاتی پروگرام کا جائزہ بھٹکل میں منگل کے روز ریاستی محکمہ ماہی گیری، بندرگاہ اور ضلع انچارج وزیر منکال ویدیہ کی صدارت میں سہ ماہی (KDP) کے ڈی پی اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس تعلقہ پنچایت کے اجلاس ہال […]