بھٹکل: مجلسِ اصلاح و تنظیم کی سیاسی کمیٹی کے کنوینر کی حیثیت سے سید عمران لنکا دوبارہ منتخب بھٹکل: 7 جولائی 2026 بھٹکل کی معروف سماجی، تعلیمی اور ملی تنظیم مجلسِ اصلاح و تنظیم کی نئی تین سالہ میعاد کے لیے منعقدہ داخلی انتخابات میں سینئر وکیل سید عمران لنکا […]
کمپیوٹر اساتذہ کی بھرتی کے مسودہ قواعد میں ترمیم کا اے آئی آئی ٹی اے کا مطالبہ
کمپیوٹر اساتذہ کی بھرتی کے مسودہ قواعد میں ترمیم کا مطالبہ، اے آئی آئی ٹی اے کی حکومتِ کرناٹک سے اپیل بھٹکل موصولہ رپورٹ : آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے حکومتِ کرناٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ کمپیوٹر اساتذہ کی بھرتی کے لیے جاری کردہ مسودہ تقرری […]
نابالغ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام منکی تھانہ کا پی ایس ائی گرفتار
نابالغ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام: تھانہ منکی کا پی ایس آئی گرفتار بھٹکل : پولس سب انسپکٹر (پی ایس آئی) ابھینندن گوڑا، جو اترکنڑا ضلع کے منکی پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی پر تھے، کو بھٹکل سٹی پولیس نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی […]
بھٹکل میں کرناٹک ورکنگ جرنلسٹ وائس کی جانب سے منایا گیا یوم صحافت کا دن پی ایس ائی نوین نائک اور ہیڈ کانسٹیبل دیپک نائک کی تہنیت کی گئی
بھٹکل میں یومِ صحافت کی تقریب، نمایاں خدمات انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کی تہنیت بھٹکل: یومِ صحافت کے موقع پر کرناٹک ورکنگ جرنلسٹس وائس (دھونی) کی بھٹکل تعلقہ یونٹ کے زیرِ اہتمام اتوار کو بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پولیس محکمہ اور […]
منگلورو میں خوفناک لینڈ سلائیڈ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
منگلورو میں قیامت خیز سانحہ! بارش نے ایک ہی خاندان کی خوشیاں چھین لیں، خاتون اور دو معصوم بچوں سمیت تین افراد جاں بحق منگلورو، یکم جولائی: ساحلی کرناٹک میں مسلسل برسنے والی موسلادھار بارش نے بدھ کی علی الصبح ایک اور دل دہلا دینے والے سانحے کو جنم دیا۔ […]
بھٹکل میں امن و امان کے پیش نظر 60 سے زائد افراد کو نوٹس جاری
بھٹکل میں احتیاطی اقدامات، 60 سے زائد افراد کو ضلعی انتظامیہ کا نوٹس بھٹکل: ضلع اتر کنڑ کے بھٹکل میں امن و امان اور قانون کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے احتیاطی اقدامات کے تحت 60 سے زائد افراد کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
بھٹکل میں خطرناک وہیلنگ، انسٹاگرام ریلز بنانے والے کے خلاف مقدمہ
بھٹکل میں وہیلنگ کی ویڈیوز انسٹاگرام پر اپ لوڈ کرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے خلاف ایف آئی آر درج بھٹکل: عوامی سڑکوں پر خطرناک انداز میں موٹر سائیکل کی وہیلنگ کر کے اس کی ویڈیوز انسٹاگرام پر اپ لوڈ کرنے اور نوجوانوں کو ایسے خطرناک اسٹنٹس کی ترغیب دینے کے […]
ناٹی وید کریا گووند گونڈا کو ڈاکٹر آر۔ وی۔ سراف ایوارڈ سے نوازا جائے گا
بھٹکل: معروف سماجی، ادبی اور تعلیمی شخصیت ڈاکٹر آر۔ وی۔ سراف کی یاد میں قائم کیے گئے ڈاکٹر آر۔ وی۔ سراف ایوارڈ کے لیے رواں سال کٹگارکوپّا، ہیگڈّے کے رہائشی معروف روایتی معالج (ناٹی وید) کریا گووند گونڈا کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر آر۔ وی۔ سراف نے اپنی پوری […]
مرڈیشور آٹو یونین کی جانب سے شاردہ ہولے سانحہ متاثرین کے لیے 50 ہزار روپے کا عطیہ
کپّے چپّو سانحہ کے متاثرہ خاندانوں کے لیے مرڈیشور آٹو یونین کی جانب سے 50 ہزار روپے کا امدادی عطیہ مرڈیشور: کپّے چپّو سانحہ میں جاں بحق ہونے والی شاردہ ہولے کی 11 خواتین کے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے رکشہ ڈرائیورز اینڈ اونرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)، ماولی-مرڈیشور کی […]
گھر میں چوری کا معمہ حل، ایک ملزم گرفتار، ساڑھے چار لاکھ کے سونے کے زیورات برآمد
بھٹکل: گھر میں چوری کا معمہ حل، ایک ملزم گرفتار، ساڑھے چار لاکھ روپے کے زیورات برآمد بھٹکل: شہر کے قدوائی روڈ پر پیش آئے گھر میں چوری کے معاملے کو بھٹکل ٹاؤن پولیس نے کامیابی سے حل کرتے ہوئے تقریباً 4.50 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور […]
