ایک سال بعد بھٹکل کو نیا اسسٹنٹ کمشنر ملا، جے۔ مہیش نے سنبھالا عہدہ

بھٹکل میں تقریباً ایک سال سے خالی پڑی اسسٹنٹ کمشنر کی اہم انتظامی پوسٹ آخرکار بھر دی گئی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے مقرر کیے گئے نئے افسر جے۔ مہیش نے ہفتہ کے روز باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی تقرری سے بھٹکل اور […]

بھٹکل قدوائی روڈ پر چوری کی واردات، لاکھوں کے زیورات اور نقدی لے کر چور فرار

کراولی نیوز بیرو، ⁦9 ⁩مئی بروز جمعہ بھٹکل کے قدوائی روڈ علاقے میں پیش آنے والی ایک چوری کی واردات نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس واقعہ کے بعد عوام کو بھی اپنے گھروں کی حفاظت کے تعلق سے مزید محتاط رہنے کی ضرورت محسوس کی جا […]

بھٹکل: نستار بیچ پر افسوسناک حادثہ، دو نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

بھٹکل، ⁦6 ⁩مئی ⁦2026 (⁩کراولی نیوز نیٹ ورک): ساحلی کرناٹک کے خوبصورت مگر بعض اوقات خطرناک سمندری کنارے ایک بار پھر ایک دلخراش سانحے کے گواہ بن گئے، جہاں نستار بیچ پر دو نوجوان سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی […]

شیرالی کے سینٹ تھامس انگلش میڈیم اسکول کی ایس ایس ایل سی امتحان میں ⁦100 ⁩فیصد کامیابی

شیرالی کے سینٹ تھامس انگلش میڈیم اسکول کی ایس ایس ایل سی امتحان میں ⁦100 ⁩فیصد کامیابی بھٹکل تعلقہ کے شیرالی کے قریب کوٹے باگیل میں واقع سینٹ تھامس انگلش میڈیم اسکول نے اس سال کے ایس ایس ایل سی (⁦SSLC) ⁩امتحان میں ایک بار پھر ⁦100 ⁩فیصد نتائج حاصل […]