راہل گاندھی نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ ہمیں آج پارلیمنٹ میں نیٹ کے موضوع پر بولنے کی اجازت نہیں دی گئی، یہ ایک سنگین فکر کا موضوع ہے جو پورے ہندوستان میں لاکھوں کنبوں کو پریشان کر رہا ہے۔ قومی اواز (کروالی نیوز بیرو ) 29-06-2024 نیٹ پیپر […]
naseemulgani Shabandri
لوک سبھا اسپیکر کے انتخاب میں انڈیا بلاک نے ووٹنگ کا کیوں نہیں کیا مطالبہ؟ جئے رام رمیش نے بتائی وجہ
قومی اواز (کروالی نیوز بیرو ) 27-06-2024 جئے رام رمیش کا کہنا ہے کہ انڈیا بلاک کی پارٹیاں ووٹوں کی تقسیم کے لیے زور دے سکتا تھا، لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ عام اتفاق اور تعاون کا جذبہ مضبوط ہو۔ لوک سبھا میں آج […]
پرجول ریونّا پر اب عریاں تصویریں کھینچنے کے الزام میں ایف آئی آر درج، بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کا بھی آیا نام
ایک متاثرہ خاتون نے ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں بتایا ہے کہ پرجول ریونّا نے جنسی زیادتی کے دوران اس کی عریاں تصویریں کھینچی تھیں۔ اس میں بی جے پی کے ایک سابق ایم ایل اے کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ قومی اواز(کراولی نیوز بیرو 25-06-2024)سینکڑوں […]
یوگی حکومت غریبوں کو لگا سکتی ہے بجلی کاکرنٹ، نئے کنکشن پر 44 فیصد زیادہ دینا پڑے گا؟
قومی اواز ( کراولی نیوز بیرو ) 11 جولائی 2024 اترپردیش میں بجلی صارفین کو بجلی کا کرنٹ لگنے والا ہے، اگر یہ تجویز منظور کر لی جاتی ہے تو صنعتوں اور غریبوں کو نئے کنکشن پر زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ اتر پردیش پاور کارپوریشن کی جانب […]
راجیہ سبھا کے اورنہ لوک سبھا کے رکن، پھر بھی ان لیڈروں کو کابینہ میں جگہ ملی لیکن مسلمان کو نہیں
(قومی آوازبیورو)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما نریندر مودی نے کل اتوار کو مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ ان کے ساتھ 71 وزراء نے بھی عہدہ اور رازداری کا حلف اٹھایا، جن میں 30 کابینی وزیر، 5 وزرائے مملکت (آزادانہ […]
رام لیلا میدان سے کیجریوال کی یلغار- ’آمریت کو ختم کر کے ہی دم لیں گے‘
کیجریوال نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 سال پہلے ہم بدعنوانی کے خلاف اسی میدان پر جمع ہوئے تھے، آج 12 سال بعد ایک متکبر تاناشاہ کو ہٹانے کے لیے جمع ہوئے ہیں نئی دہلی(قومی آواز بیرو)طویل عرصے کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ایک […]
بی جے پی یوا مورچہ لیڈر کی مشتبہ حالت میں موت
بتایا گیا ہے کہ رات بیوی سے جھگڑاہونے کے بعد بیوی گھر کو تالا لگا کر قریب ہی اپنے مائیکے چلی گئی تھی۔ آج صبح تقریباً سوا چھ بجے وہ اپنے جیٹھ کو لے کر واپس اپنے گھر پہنچی جہاں شوہر کی لاش ملی۔ میرٹھ:(منصف بیرو )اتر پردیش میں میرٹھ […]
کرناٹک: کانگریس حکومت اسکولی نصاب سے ہیڈگیوار کو ہٹانے کی کر رہی تیاری، تنازعہ شروع
بنگلورو:(قومی آواز بیرو )کرناٹک میں برسراقتدار ہوتے ہی کانگریس نے سابقہ بی جے پی حکومت کے فیصلوں کو بدلنے کی طرف قدم بڑھا دیے ہیں، اسی ضمن میں سدارمیا حکومت اسکولی کتابوں سے کچھ حصوں کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کرناٹک میں نوتشکیل کانگریس حکومت نے بی جے […]
کرناٹک: کانگریس نے نہیں بی جے پی حکومت نے بجلی کے نرخ بڑھائے، نتائج آنے سے چند گھنٹے قبل لیا گیا فیصلہ
سپریہ شرینیت نے مزید بتایا کہ کرناٹک کے 99 فیصد لوگوں کو قیمتوں میں اضافے کے باوجود 200 یونٹ تک مفت بجلی ملے گی- بنگلورو: ( قومی آواز) کرناٹک میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ کو لے کر کافی شور و غوغا ہے اور اس کے لیے مفت بجلی کی […]
کیجریوال آج اکھلیش یادو سے کریں گے ملاقات، دہلی سے متعلق آرڈیننس پر کریں گے حمایت طلب
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال انتظامی افسران کے تبادلے اور تعیناتی کے حقوق سے متعلق مرکزی حکومت کے بل کو راجیہ سبھا سے مسترد کرانے کی کوشش کر رہے ہیں لکھنؤ: (قومی آواز 7جون 2023)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال انتظامی افسران کے تبادلے اور تعیناتی کے حقوق سے […]
