اُترکنڑا میں بھٹکل کے ⁦9⁩لوگوں سمیت ⁦23 ⁩لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو؛ مینگلور اسپتال میں بھی بھٹکلی خاتون کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کی خبر

ھٹکل ⁦5/⁩جولائی (ایس او نیوز) ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے مزید معاملات آج اتوار کو بھی سامنے آئے ہیں جس میں بھٹکل کے بھی ⁦9 ⁩معاملات شامل ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  کمٹہ سے ⁦5⁩، منڈگوڈ  اور ہلیال سے ⁦3⁩، ⁦3⁩، انکولہ، کاروار، سرسی سے ایک ایک کی […]

بھٹکل میں بڑھتے کورونا معاملات؛ اب بھٹکل ویمن سینٹر کو کیا جائے گا کورونا سینٹر میں تبدیل؛ سو بستروں کا کیا جارہا ہے انتظام

بھٹکل ⁦2/⁩جولائی (ایس او نیوز)  بھٹکل میں کورونا کے بڑھتے معاملات اور آئندہ مزید اس میں اضافہ  کے خدشے کے  پیش نظر اب بھٹکل ویمن سینٹر کو  کورونا سینٹر میں تبدیل کئے جانے کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ ویمن سینٹر میں بستروں کا انتظام کیا جارہا ہے اور آج […]

بھٹکل بزنس کمیونیٹی کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر کو سونپا گیا میمورنڈم

بھٹکل کراولي نیوز بیورو:⁦21/09/2020 ⁩چند دن قبل ۱۶ ستمبر ۲۰۲۰ بروز بدھ شام کے وقت ٹاون مونسپل اسٹاف اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں چند دکانوں کو بند کرنے کی کوشش کی اور ایک دو دکانوں کو بند بھی کر لیا گیا تھا جس کی وجہ سے بزنس کمیونیٹی میں […]