جاپان: طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 50ہو گئی،تیس افراد کو انخلا کی ہدایت

جاپان کے جنوب مغربی جزیرے ‘کیوشو’ میں گزشتہ تین روز سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور درجنوں لاپتا ہیں۔ جمعے سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے اور حکام نے مزید بارشوں کی پیش […]

بھٹکل:68 کورونا متاثرین کو ویمن سینٹر کیا گیا منتقل،

بھٹکل 6 جولائی(کراولی نیوز بیورو) شہر میں کورونا کے علاج کے لئے خصوصی طور پر ہیبلے گرام پنچایت حدود میں واقع بھٹکل ویمن سینٹر میں تیاریاں مکمل کرلئے جانے کے بعد آج یہاں 66 مریضوں کو مختلف جگہوں سے منتقل کیا گیا۔مریضوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں تعلقہ […]

24 گھنٹے میں ملے کورونا کے 24248 نئے مریض425 اموات،مُلک میں اب 6.97 لاکھ معاملے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا […]

سنڈے لاک ڈاون؛ بھٹکل میں مکمل خاموشی، راستوں کی چہل پہل مکمل بند؛ بازاراور دکانوں پر نظر آئے تالے

بھٹکل 5/جولائی ریاست کرناٹک میں  کورونا کے  معاملات میں  روز بروز اضافہ کو دیکھتے ہوئے  ریاستی حکومت نے سنڈے لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت کل سنیچر شام پانچ بجے سے کل پیر صبح پانچ بجے تک  مکمل لاک ڈاون  نافذ کیا گیا ہے، جس کے دوران […]

اُترکنڑا میں بھٹکل کے 9لوگوں سمیت 23 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو؛ مینگلور اسپتال میں بھی بھٹکلی خاتون کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کی خبر

ھٹکل 5/جولائی (ایس او نیوز) ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے مزید معاملات آج اتوار کو بھی سامنے آئے ہیں جس میں بھٹکل کے بھی 9 معاملات شامل ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  کمٹہ سے 5، منڈگوڈ  اور ہلیال سے 3، 3، انکولہ، کاروار، سرسی سے ایک ایک کی […]

بھٹکل میں بڑھتے کورونا معاملات؛ اب بھٹکل ویمن سینٹر کو کیا جائے گا کورونا سینٹر میں تبدیل؛ سو بستروں کا کیا جارہا ہے انتظام

بھٹکل 2/جولائی (ایس او نیوز)  بھٹکل میں کورونا کے بڑھتے معاملات اور آئندہ مزید اس میں اضافہ  کے خدشے کے  پیش نظر اب بھٹکل ویمن سینٹر کو  کورونا سینٹر میں تبدیل کئے جانے کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ ویمن سینٹر میں بستروں کا انتظام کیا جارہا ہے اور آج […]

فوج نے آج جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں افواج کے جوانوں کے اپنی اپنی جگہوں سے پیچھے ہٹنے کے عمل کے تحت یہ جھڑپ پیر کی رات پیگانگ جھیل علاقے میں ہوئی جس میں فوج کے ایک افسر اور دو جوان شہید ہوگئے

فوج نے آج جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں افواج کے جوانوں کے اپنی اپنی جگہوں سے پیچھے ہٹنے کے عمل کے تحت یہ جھڑپ پیر کی رات پیگانگ جھیل علاقے میں ہوئی جس میں فوج کے ایک افسر اور دو جوان شہید ہوگئے۔ ہندوستان-چین سرحد پر جھڑپ […]

بھٹکل بزنس کمیونیٹی کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر کو سونپا گیا میمورنڈم

بھٹکل کراولي نیوز بیورو:21/09/2020 چند دن قبل ۱۶ ستمبر ۲۰۲۰ بروز بدھ شام کے وقت ٹاون مونسپل اسٹاف اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں چند دکانوں کو بند کرنے کی کوشش کی اور ایک دو دکانوں کو بند بھی کر لیا گیا تھا جس کی وجہ سے بزنس کمیونیٹی میں خوف […]