بھٹکل میں غیر قانونی مورین کٹے کی تعمیر کی کوشش ناخوشگوار واقعہ کی وجہ: ایس ڈی پی آئی

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بھٹکل میں پیش آئے حالیہ واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹکل میں موجود کھلے مورین کٹے پر بغیر کسی اجازت کے بعض شرپسند عناصر کی جانب سے تعمیراتی کام شروع کرنے کی کوشش ہی ناخوشگوار حالات […]

کنسٹرکشن منہدم معاملہ: نو افراد سرسی عدالت میں پیش، مزید دو گرفتار

*کنسٹرکشن منہدم معاملہ: نو افراد سرسی عدالت میں پیش، مزید دو گرفتار* بھٹکل : ⁦25 ⁩مئی بروز پیر بھٹکل میں بتاریخ ⁦24 ⁩مئی سن ⁦2026 ⁩کو پیش آئے تنازع اور کنسٹرکشن منہدم کیے جانے کے معاملے میں پولیس کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک مجموعی […]

بھٹکل میں ہولناک سانحہ: کَپّے چِپّو (ملوی) نکالنے دریا میں اترے ⁦8 ⁩افراد جاں بحق، ⁦3 ⁩لاپتہ

  بھٹکل میں ہولناک سانحہ: دریا میں کَپّے چِپّو( ملوی ) نکالنے گئے ⁦8 ⁩افراد ڈوب کر جاں بحق، ⁦3 ⁩لاپتہ بھٹکل، ⁦24 ⁩مئی: کرناٹک کے ضلع اُتر کنڑا کے بھٹکل تعلقہ کے تٹی ہکلا کے قریب واقع وینکٹاپور دریا میں اتوار کے روز ایک دردناک حادثہ پیش آیا۔ کَپّے […]

نوائط کالونی قبرستان میں قبروں کی حالت بدل دی گئی؟

  بھٹکل: ⁦23 ⁩مئی ⁦2026 ⁩بروز سنیچر نوائط کالونی قبرستان میں قبروں کو ہموار کرنے پر عوام میں تشویش، حقیقت جاننے کے لیے عوامی سوالات تیز بھٹکل کے ملیہ مسجد کے سامنے واقع نوائط کالونی قبرستان سے متعلق ایک ویڈیو کل سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوئی، جس […]

بھٹکل اور چکمگلورو میں نظر آنے والا طیارہ آخر کیا ہے؟ حقیقت جانئے، خوف نہ کریں!

  ✈️ چکمگلورو کے آسمان میں نچلی پرواز کرنے والا طیارہ آخر کیا تھا؟ حقیقت جانئے، خوف نہیں اطمینان رکھئے گزشتہ چند دنوں میں چکمگلورو اور بھٹکل کے اطراف کے علاقوں میں لوگوں نے ایک چھوٹا طیارہ بار بار کم بلندی پر اڑتے ہوئے دیکھا، جس کے بعد سوشل میڈیا […]

بھٹکل پولیس کی بڑی کامیابی، گھر میں چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار

بھٹکل، ⁦20 ⁩مئی ⁦2026: ⁩اتر کنڑا ضلع کے بھٹکل شہر پولیس تھانے کی حدود میں پیش آئے گھر میں چوری کے ایک معاملے کو پولیس نے نہایت مستعدی کے ساتھ حل کرتے ہوئے دو ملزمان محمد راحل ولد محمد میراں صاحب (⁦38 ⁩سال)، ساکن گنیش نگر، پرورگاہ، بھٹکل اور نوشاد […]

بھٹکل میں آن لائن ادویات کی فروخت کے خلاف کیمسٹوں کی ہڑتال

بھٹکل: ⁦20 ⁩مئی آن لائن ادویات کی فروخت پر پابندی سمیت مختلف مطالبات کے حق میں قومی اپیل پر نارتھ کینرا کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی بھٹکل تعلقہ یونٹ کی جانب سے بدھ کے روز ہڑتال کی گئی۔ بھٹکل شہر، دیہی علاقوں اور مُرڈیشور پولیس تھانہ حدود میں واقع […]

بھٹکل میں گونڈا برادری کا زبردست احتجاج

بھٹکل ⁦19 ⁩مئی : بھٹکل تعلقہ کے درج فہرست قبائل سے تعلق رکھنے والی گونڈا برادری کے افراد نے ذاتی سرٹیفکیٹ اور سندِ توثیق جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے معاون کمشنر کے توسط سے وزیرِ اعلیٰ کے نام ایک تفصیلی یادداشت پیش کی۔ یادداشت میں گونڈا برادری کے نمائندوں […]

سرابی ندی بحران کا شکار بھٹکل کی تاریخی شناخت مٹنے کے قریب

  بھٹکل : ساحلی علاقے کی تاریخی اہمیت رکھنے والی سرابی ندی آج مکمل طور پر نظرانداز ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے مقامی باشندوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ایک زمانے میں بھٹکل کی زندگی کی علامت سمجھی جانے والی یہ ندی اب گاد، جھاڑیوں، کچرے […]

شری درگا موگیر چیریٹیبل ٹرسٹ کی نئی عمارت کی سنگِ بنیاد تقریب شاندار انداز میں منعقد

  شری درگا موگیر چیریٹیبل ٹرسٹ کی نئی عمارت کی سنگِ بنیاد تقریب، خوشی اور پُرجوش ماحول میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس یادگار موقع پر سماجی خدمت کے ایک عظیم خواب کو مضبوط بنیاد فراہم کی گئی، جس میں علاقے کے معززین، سماجی رہنماؤں اور عوام کی بڑی […]