کیا ⁦25 ⁩ستمبر سے بھارت میں پھر سے لاک ڈاؤن لاگو ہوگا؟ جانیں کیا ہے حقیقت

نئی دہلی: کراولی نیوز بیرو ۲۲ ستمبر: جعلی “این ڈی ایم اے آرڈر” کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب نشر ہو رہی ہے،حکم نامے میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارت میں ⁦25 ⁩ستمبر کی آدھی رات سے لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ پی آئی بی نے بھارت میں لاک […]