آج بھٹکل میں بھائی چارگی کا دن منایا گیا۔۔۔۔

کراولی نیوز بیرو: بروز جمعہ ⁦20-08-2021 ⁩آج بھٹکل میں بھائی چارگی کا دن منایا گیا جس میں مختلف کمیونیٹی کے لوگ حاضر تھے۔ہندوستان ایک بہت بڑا مُلک ہے اور اس مُلک میں ہر دھرم کے لوگ رہتے ہیں اور پوری آزادی کے ساتھ جیتے ہیں۔یے ہندوستان ایک گارڈن کی طرح […]