کرناٹک: کانگریس نے نہیں بی جے پی حکومت نے بجلی کے نرخ بڑھائے، نتائج آنے سے چند گھنٹے قبل لیا گیا فیصلہ

سپریہ شرینیت نے مزید بتایا کہ کرناٹک کے ⁦99 ⁩فیصد لوگوں کو قیمتوں میں اضافے کے باوجود ⁦200 ⁩یونٹ تک مفت بجلی ملے گی- بنگلورو: ( قومی آواز) کرناٹک میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ کو لے کر کافی شور و غوغا ہے اور اس کے لیے مفت بجلی کی […]