سوشل میڈیا اور جھوٹا پروپیگنڈہ

سوشل میڈیا اور جھوٹا پروپیگنڈہ  قسط نمبر ⁦1⁩      سید محمد زبیر مارکیٹ بھٹکل ⁦24 ⁩دسمبر ⁦2024(⁩کراولی نیوز بیرو )   اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس  کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی […]

منصب کی خواہش

مولانا سید زبیر مارکیٹ (کراولی نیوز بیرو ⁦20 ⁩دسمبر ⁦2024) ⁩منصب کی خواہش ایک جان لیوا مرض ہے جب کسی شخص سے یہ عہدہ چپک جاتا ہے اس سے جان چھڑانی محال ہوجاتی ہے وہ اپنی گدی کو بچانے کے لئے کسی بھی حد کو پار کر سکتا ہے گروپ […]

بچے تعلیم اور اسکول

دوسری قسط سید زبیر مارکیٹ (کراولی نیوز بیرو ) ⁦11 ⁩دسمبر ⁦2024⁩  بچوں کے لئے وقت کی تبدیلی ضروری ہے، صبح سویرے اسکول جانے کے وقت وہ چاق و چوبند نہیں رہتے، ناشتہ بھی کم نصیب ہوتا ہے، جھٹ پٹ ناشتہ کرنا پڑتا ہے، مائیں اپنے بچوں کو اسکول بس […]

بچے تعلیم اور اسکول

مولانا سید زبیر مارکیٹ (کروالی نیوز بیرو) ⁦06 ⁩دسمبر ⁦2024 ⁩آج کے دور میں تعلیم کی بڑی اہمیت ہے، ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ اعلی ترین تعلیم حاصل کرے، والدین اپنی ساری زندگی کی تگ و دو سکھ اور چین بچوں کی تعلیم کے لئے […]

سوغات تشکر

کراولی نیوز بیرو (⁦28⁩نومبر ⁦2024) ⁩ہندوستان میں مسلمانوں کے سب سے معزز، معتمد نمائندہ ادارہ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ میں ایگزیکٹو ممبر کے طور پر شمولیت پر اداروں، جماعتوں اور معزز شخصیات اور دوست احباب و رشتہ داروں کی جانب سے ملنے والی محبت، دعاؤں، نیک خواہشات اور […]

رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت اور ہماری ذمہ داری

مولانا سید زبیر مارکیٹ (کراولی نیوز بیرو ) ⁦20 ⁩اکتوبر ⁦2024 ⁩کہتے ہیں ایک شخص کا سامان چور لے کر تیزی سے بھاگا، وہاں پر تیز دوڑنے والا ایک نوجوان بھی موجود تھا، اس شخص نے کہا دیکھو میرا مال چور لے کر بھاگ رہا ہے، میں اس کا پیچھا […]

معاشرے کا بگاڑ اور ہماری ذمہ داری

سید زبیر مارکیٹ ( کروالی نیوز بیرو ) ⁦12 ⁩اکتوبر ⁦2024 ⁩معاشرہ کا بگاڑ اور ہماری ذمہ داری ایک ایسی بستی ہے جس بستی کے لوگ قے، متلی، پیٹ میں درد، پیشاب میں خون، ٹائیفائڈ، بواسیر، ملیریا، ہیضہ وغیرہ بیماری میں مبتلا ہیں، ہر چہار جانب بیماریوں کا ڈیرہ ہے، […]

جنازہ کی وین

مولانا سید زبیر مارکیٹ (کراولی نیوز بیرو) ⁦11 ⁩سپٹمبر ⁦2024 ⁩موجودہ زمانہ میں انسان کو دنیا میں ہر چیز کی سہولت حاصل ہے، پہلے یہ کبھی ممکن نہیں تھا، پہلے کنویں سے ڈول کھینچ کر پانی حاصل کرنا پڑتا تھا، اب اپ نے موٹر کا بٹن دبا دیا، پانی اپ […]

بچپن کی حسین یادیں

لوگ سب کچھ بھول سکتے ہیں، مگر اپنی بچپن کی بھولی بھالی یادوں کو بھول نہیں سکتے، جب مسجد سے مؤذن اذان دیتا تھا، تو گھر کی خواتین اپنے بستر سے فورآ اٹھ کر بیٹھ جاتیں، اور اپنے سر پر پلو ڈال دیتیں، اور نماز کے لئے جب جائے نماز […]

*ہاسٹل برائے طالبات ایک تجزیہ*

کراولی نیوز بیرو ⁦26 ⁩اگست ⁦2024 (⁩سید محمد زبیر مارکیٹ) بھٹکل میں انجمن حامی مسلمین کی طرف سے اطراف و اکناف کی طالبات کی سہولت کو ملحوظ رکھتے ہوئے خصوصی ہاسٹل کی سہولت انجمن حفصہ کامپلکس بالمقابل قدیم کچہری پہلے سے تھی لیکن اب اس سہولت کی بڑہتی ہوئی مانگ […]