ڈاکٹر محمد فاروق شاہ بندری / المعروف نقاش نائطی/ ابن بھٹکلی کراولی نیوز نیٹ ورک بھٹکل 25 اکتوبر 2025 بروزسنیچر بھٹکلی کھان پان میں، ایک اچھوتا نام، چبٹا شربت ، قدرتی پھل فروٹ کو زمانہ قدیم سے، لوگ نت نئے اندازا کھاتے پیتے آئے ہیں۔ مختلف اقوام یا ذات برادری […]
