⁦8220;⁩شاندار کارکردگی کا فخر انگیز لمحہ⁦8221; ⁩بھٹکل گورنمنٹ ہائی سکول جالی کی شاندار کامیابی ایس ایس ایل سی ایگزام میں ⁦100% ⁩کامیابی-

بھٹکل: تعلقہ بھٹکل کے جالی سرکاری ہائی اسکول نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس ایس ایل سی امتحانات میں سو فیصد (⁦100%) ⁩نتیجہ حاصل کیا ہے۔ یہ مسلسل چوتھی بار ہے جب اسکول نے یہ قابلِ ستائش کامیابی اپنے نام کی ہے، جس پر طلبہ، […]