نیتن یاہو کا بڑا اعلان! اسرائیل اب اپنے ہتھیار خود بنائے گا؟ امریکہ پر انحصار کم کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے اسرائیل کو مزید عسکری طور پر خود کفیل بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو اپنی ہتھیاروں کی تیاری کی صلاحیتوں کو خود تیار کرنا چاہیے اور غیر ملکی سپلائرز پر انحصار کم کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بیان […]