بھٹکل تعلقہ اسپتال کی شاندار کامیابی، اے بی-اے آر کے منصوبے میں ضلع میں اول

بھٹکل تعلقہ اسپتال کو اے بی-اے آر کے منصوبے میں ریاستی سطح پر اعزاز، ضلع میں پہلی پوزیشن بھٹکل: آیوشمان بھارت–آروگیہ کرناٹک  منصوبے کے تحت مالی سال ⁦2026–27 ⁩کی ریاستی سطح کی کارکردگی جانچ میں بھٹکل تعلقہ اسپتال نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اتر کنڑا ضلع میں پہلی اور […]