اقتدار میں واپس آ جائے گی’ – ایم ایل اے یو ٹی قادر ✒️کاسر گوڈ اورمنجیشور کے ناموں کو بر قرار رکھنے کی در خواست کر تے ہو ئے وزیر اعلی ٰ یڈیورپا کیرالہ کے وزیر اعلی کو لکھیں گے خط 🎙️کر ناٹکا میں19 اور22 جو لائی کو SSLC امتحانات منعقد ہونگے۔876581 طلبا امتحانات میں ہو نگے شریک ✅کیرالہ سے دکشن کنڑا سفر کر نے والوں کوRT-PCR منفی ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا لازمی،ڈی سی ڈاکٹر راجندر 🔰ریاست میں کورونا کے قہر میں کمی، آج 576، 2،کورونامثبت معاملات آ ئے سامنے 📌ریاستی حکومت کی جانب سے 4000ہزار ڈاکٹرس کی تقرری کی جا ئے گی۔وزیر صحت سدھاکر ✅جو لائی کے دو سرے ہفتے میں ریاست میں ُ پی یو سی سال دوم کے نتائج کا اعلان کیا جا ئے گا، وزیر تعلیم سریش کمار 💢ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم 📌ہندوستان کو کسی کا آنکھ دکھانا منظور نہیں: وزیر دفاع راجناتھ 🚀جدید نوعیت کے اگنی پی بیلسٹک میزائل کی کامیاب آزمائش ⬅️حکومت معیشت کو رفتار فراہم کے لئے سیاحت، صحت اور زراعت میں بڑے پیمانہ پر سرمایہ کاری کرے گی ⭕مہاراشٹر پولیس نے کیا ریو پارٹی کا پردہ فاش، 4 اداکارہ سمیت 22 افراد گرفتار 💎ٹی-20 عالمی کپ کا انعقاد ہندوستان میں نہیں ابوظہبی میں ہوگا، بی سی سی آئی نے کیا اعلان 🛡️ہندوستان میں کورونا سے ہلاک لاکھوں افراد کی گنتی ہی نہیں ہوئی، رپورٹ میں انکشاف 🎯حکومت کورونا کو ایک قدرتی آفت اعلان کرے: کانگریس 🔰سعودی عرب میں 37 ملین سال پرانی وہیل کی باقیات دریافت 💥شام اور عراق میں ایران نواز ملیشیاوں پر امریکا کے ”ناگزیر اہدافی“ فضائی حملے 🚨بنگلہ دیش : ڈھاکا میں دھماکے سے سات افراد ہلاک،متعدد زخمی 📌امریکاابراہیم معاہدوں کا حامی،مگراسرائیل کو فلسطینیوں سے مذاکرات کی ضرورت ہے: بلینکن ❇️افغانستان سے فوجی انخلا اور صدر اشرف غنی کا دورہ امریکہ: ماہرین کیا کہتے ہیں؟ 💢پاکستان کا الزام، ہندوستان کم قیمت میں بیچ رہا ہے چاول، اس سے ہمیں ہو رہا ہے نقصان ✈️بھارت سے آنے والے مسافروں کے یواے ای میں داخلے پرپابندی برقرار ہے:ایوی ایشن اتھارٹی 💉سعودی عرب میں 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو’فائزر‘ ویکسین لگانے کا آغاز
