مہا شِوراتری 2026: مرڈ یشور پولیس کا زائرین کی سہولت کے لیے کیو آر کوڈ بینرز کا آغاز

بھٹکل: مہا شِوراتری 2026 کے موقع پر مشہور ساحلی سیاحتی مقام مرڈیشور میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے۔ اسی پیشِ نظر مرڈیشور پولیس نے زائرین کی سہولت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل اقدام شروع کیا ہے۔ پولیس کی جانب سے خصوصی […]

شری کھیتر بنگار مکی میں ثقافتی کمبھ، ملیناڈ اُتسو 2026 مارچ 27 سے شاندار اغاز

ہوناور: شری کھیتر بنگار مکی میں سنسکرتی کمبھ ملے ناڈو اُتسو 2026 کا شاندار انعقاد ہوناور (ضلع اُتر کنڑ) کے شری کھیتر بنگار مکی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سنسکرتی کمبھ ملے ناڈو اُتسو 2026 شاندار انداز میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ عظیم […]

نوجوان ذہنوں کی جستجو: انجمن و نونہال طلبہ کا بھٹکل پولیس اسٹیشن کا تعلیمی دورہ

بھٹکل: انجمن اور نو نہال کے زیرِ اہتمام تعلیم حاصل کرنے والے ننھے طلبہ کے لیے آج کا دن نہایت معلوماتی، تربیتی اور یادگار ثابت ہوا، جب انہیں ایک منظم اور بامقصد تعلیمی دورے کے تحت Bhatkal Town Police Station لے جایا گیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد بچوں کو […]

بھٹکل میں لاپتہ شخص کا معمہ حل، پولیس نے ذاکر بیگ کو بحفاظت تلاش کر لیا

  بھٹکل: لاپتہ شخص کا معمہ حل، پولیس نے ذاکر بیگ کو بحفاظت تلاش کر لیا اتر کنڑا ضلع کے بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک لاپتہ شخص کے معاملے نے کچھ دیر کے لیے تشویش کی لہر دوڑا دی، تاہم پولیس کی بروقت اور منظم کارروائی کے […]

نجی تصاویر کے ذریعے ہراسانی، بھٹکل پولیس نے ملزم کو بنگلورو سے گرفتار کیا

بھٹکل: نجی تصاویر کے ذریعے ہراسانی کا معاملہ، ملزم بنگلورو سے گرفتار بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک خاتون کو نجی تصاویر کے ذریعے ہراساں کرنے اور ذہنی اذیت دینے کے سنگین معاملے میں پولیس نے تیز کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو بنگلورو سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس […]

گنگادھر نائک اور شری دھر شیٹ کو ’’کرناٹک سادھک شریشٹھ رتن‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا

  بھٹکل: کرناٹک کی سماجی، ادبی اور تعلیمی خدمات میں نمایاں کردار ادا کرنے پر گنگادھر نائک اور شری دھر شیٹ کو ’’کرناٹک سادھک شریشٹھ رتن‘‘ ریاستی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز کارینرت پتر کر تر دھونی (رجسٹرڈ) بنگلورو کی جانب سے بھٹکل تعلقہ یونٹ کے زیرِ اہتمام ناگایکشی […]

بھٹکل میں ریاستی سطح کا صحافیوں کا سمینار و ایوارڈ تقریب، صحافتی اقدار پر زور

بھٹکل میں ریاستی سطح کا صحافیوں کا سمینار و ایوارڈ تقریب، صحافتی اقدار پر زور بھٹکل: ریاستی سطح کا صحافیوں کا سمینار اور ایوارڈ تقریب منعقد بھٹکل میں کرناٹک ورکنگ جرنلسٹس یونین (کانیپ دھونی) کی بھٹکل یونٹ کی جانب سے ایک شاندار ریاستی سطح کی صحافیوں کا سمینار اور ریاستی […]

کرناٹکا اسٹیٹ لیول صحافي کانفرنس و ریاستی ایوارڈ تقریب

نقاش نائطی نائب ایڈیٹر اسٹار نیوز ٹلٹیلوزن دہلی +966 562 6777 07   *کرناٹکا اسیٹ لیول صحافی کانفرنس و ریاستی ایوارڈ تقریب بھٹکل* ایک ہزار لوگوں کے بیٹھنے والی استعداد کے ساتھ “ناگ یوکتےدھرمارتھ سبھا بھون” آڈیٹوریم میں کرناٹکا اسٹیٹ لیول صحافتی کانفرنس اور ریاستی ایوارڈ تقریب کا افتتاح ایک […]

رائل پام کے پودوں کو پانی دے کر ’’گرین بھٹکل‘‘ کا افتتاح، وزیر منکال ویدیا نے کیا

بھٹکل : 21 جنوری 2026 بروز بدھ انڈین نوائط فورم اور بھٹکل بلدیہ  کے اشتراک سے منعقدہ آئی این ایف گرین بھٹکل پروگرام کا افتتاح نوائط کالونی، محی الدین منیری روڈ کے ڈیوائیڈر کے وسط میں موجود رائل پام کے پودوں کو پانی دے کر وزیر منکال ویدیا نے کیا […]

بھٹکل: ریاستی سطح کی صحافی کانفرنس و اعزاز تقریب کا دعوت نامہ مجلس اصلاح و تنظیم کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو پیش کیا گیا

  بھٹکل، اترکنڑا: اترکنڑا ضلع کے بھٹکل شہر میں 28 جنوری 2026 کو منعقد ہونے والی ریاستی سطح کی صحافی کانفرنس اور ریاستی اعزاز تقسیم تقریب کے سلسلے میں بھٹکل تعلقہ کرنا ٹکا ورکنگ جر نلسٹ وائس کی ٹیم نے بدھ کی شام بھٹکل تنظیم کے دفتر کا دورہ کیا […]