پونے میں زیکا وائرس کے ⁦6 ⁩کیسز رپورٹ ہونے سے خوف و ہراس، ⁦2 ⁩حاملہ خواتین بھی انفیکشن کا شکار

زیکا وائرس کے کیسز ایک بار پھر سامنے آنے لگے ہیں اور پونے میں اب تک اس کے ⁦6 ⁩کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ دو حاملہ خواتین بھی انفیکشن کا شکار ہیں۔ محکمہ صحت کے اہلکار فی الحال مریضوں کی نگرانی کر رہے ہیں قومی اواز (کروالی نیوز بیرو ) […]