بھٹکل اربن بینک کو ریاستی سطح پر ’’بہترین کوآپریٹو بینک‘‘ ایوارڈ

بھٹکل اربن بینک کو ریاستی سطح پر ’’بہترین کوآپریٹو بینک‘‘ ایوارڈ ہاویری: ⁦72⁩ویں آل انڈیا کو اپریٹو ویک کے سلسلے میں ہاویری میں منعقدہ ریاستی سطح کے پروقار پروگرام میں اُتر کنڑا کے معزز بھٹکل اربن کوآپریٹو بینک کو ’’بہترین کوآپریٹو بینک‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب میں ریاستی وزیر […]