دبئی جماعت کی ڈاکومنٹری تاثرات

سید محمد زبیر مارکیٹ ( کراولی نیوز بیرو بھٹکل ) ⁦8 ⁩اگست بروز جمعہ دبئی جماعت کی ڈاکومنٹری تاثرات بھٹکل جماعت دبی کی پچاس سالہ ڈاکومنٹری رابطہ ہال بھٹکل میں دکھائی گئی، حاضرین ہمہ تن گوش ہو کر ساری تفصیلات سن رہے تھے، لوگ دیکھتے میں ایسے محو تھے کوئی […]

تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔یسین محتشم

تحریر: عبد المتین منیری بھٹکل آج مورخہ یکم اگست ۲۰۲۵ء علی الصبح خبر آئی کہ یاسین محتشم صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے، انہیں لو شوگر ہوگیا تھا، جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے،اور ٓنا فانا اللہ کو پیارے ہوگئے، ان کی عمر (۴۳) سال تھی۔ ایک ایسی عمر جس میں […]

*بھٹکل میں جعلی غیر ملکی کرنسی تقسیم کرنے کے الزام میں منگلورو کا شخص گرفتار*

(کراولی نیوز بیورو ) ⁦26 ⁩جولائی ⁦2025 ⁩بروز سنیچر بھٹکل: منگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو بھٹکل پولیس نے ساحلی شہر میں جعلی غیر ملکی کرنسی تقسیم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کی شناخت روین پرکاش کے طور پر ہوئی ہے، جسے بھٹکل کے […]

بھٹکل اور مرڈیشور میں کل بروز پیر کو بلیک اؤٹ

بھٹکل (کراولی نیوز بیرو ⁦11 ⁩مئی ⁦2025) ⁩ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشِ نظر ہنگامی رد عمل کے مشق کے طور پر کل ⁦12 ⁩مئی ⁦2025 ⁩رات ساڑھے سات بجے سے آٹھ بجے تک بلیک آؤٹ کیا جائے گا۔ ضلع انتظامیہ کے حکم کے مطابق اس آدھے […]

کینرا مسلم خلیج کونسل ایک تعارف

کراولی نیوز بیرو ( ⁦10 ⁩مئی ⁦2025 ) ⁩کینرا مسلم خلیج کونسل ساحلی علاقہ پر مشتمل کثیر الجماعتی اتحاد کا ایک پلیٹ فارم ہے، جو کوسٹل کرناٹکا ین آر آئی فورم کے نام کے ساتھ رجسٹرڈ ہے، ساحلی علاقوں کی خلیج میں جو مقیم نوائطی برادری ہے، انھوں نے اپنے […]

آپریشن سندور: حکومت کی آل پارٹی بریفنگ، راہل گاندھی کی مکمل حمایت کی یقین دہانی

آپریشن سندور: حکومت کی آل پارٹی بریفنگ، راہل گاندھی کی مکمل حمایت کی یقین دہانی آپریشن سندور پر مودی حکومت کی بلائی گئی آل پارٹی میٹنگ میں تمام سیاسی جماعتوں کو بریف کیا گیا۔ راہل گاندھی اور اویسی سمیت اپوزیشن لیڈران نے حکومت کی حمایت کی (قومی اواز ⁦2025-05-08) ⁩نئی […]

اگر پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم⁦8217;⁩مضبوطی سے جوابی کارروائی⁦8217; ⁩کے لیے تیار ہیں: اجیت ڈوال

ئی دہلی، ⁦7 ⁩مئی (یو این آئی) پاکستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو گزشتہ آدھی رات کو نشانہ بنائے جانے کے فوراً بعد قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے مختلف ممالک میں اپنے ہم منصبوں کو بریف کیا اور انہیں بتایا کہ ہندوستان […]

ایکسپو انڈین نوائط فورم ⁦2025⁩

مولانا سید زبیر مارکیٹ ⁦20 ⁩جنوری ⁦2025 (⁩کراولی نیوز بیرو ) بھٹکل آئس فیکٹری کے پاس ⁦11 ⁩تا ⁦15 ⁩جنوری ⁦2025 ⁩کامیاب ایکسپو منعقد ہوا، یہ ایکسپو ⁦INF ⁩انڈین نوائط فورم نے رکھا تھا اس سے دوسال قبل ⁦YMSA ⁩کے گراؤنڈ میں جو اب سرکاری گراونڈ بن چکا ہے، اس […]

وراثت چی تقسیم

مولانا سید زبیر مارکیٹ ⁦19 ⁩جنوری ⁦2025 (⁩کراولی نیوز بیرو ) بخاری انی مسلم شریف چی حدیث اشے، اللہ چے نبیﷺ فرمولے، جو مانوس ظلم و زیادتی کرون کونیاں چی ایک بالشت زمین غصب کرتلو، فاونسے قیامتے دیساک اللہ رب العزت تیجے گلات سات زمینے چوطوق گھالتلو جیتاں ایک مانشاں […]