⁦8220;⁩آر این ایس ودیانکیتن اسکول کے طلبہ کی کھیل میں شاندار کامیابی⁦8221;⁩

آر این ایس ودیانکیتن اسکول کے طلبہ کی کھیلوں میں شاندار کامیابیاں آر این ایس ودیانکیتن سی بی ایس ای اسکول کے طلبہ نے مختلف کھیل مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سی بی ایس ای کَدَمب سَہوَدَیَہ اسکول کمپلیکس اتر کنڑا کا سالانہ اسپورٹس میٹ، ایم پی ای […]

⁦8220;⁩کرناٹک میں ⁦900 ⁩مدارس کی تبدیلی: وزیرِ اعلیٰ سدارامیا کا بڑا تعلیمی اعلان⁦8221;⁩

کرناٹک میں مدارس اور اردو/ کنڑا اسکولوں کے بارے میں بڑی تبدیلی         : ریاستی حکومت- وزیر اعلی سدارامیا نے اعلان کیا ہے ⁦900 ⁩مدارس اور اردو/ کنڑا اسكول اب کرناٹکا پبلک اسکولز کے ماڈل کے تحت جلائے جائیں گے اس فیصلے کے بڑے نکات ⁦1.: ⁩مدارس […]

⚡ “جب حوصلہ دوڑے… تو یوسف بنتا ہے چیمپئن!”

بھٹکل کا گولڈن بوائے پھر چھا گیا! 🌟🔥   پیدائشی طور پر گونگا ہونے کے باوجود یوسف عثمان موٹیا نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ چیمپئن وہ نہیں جو آسان راستہ چنے… بلکہ وہ ہے جو مشکل راستوں کو جیت لے! 💪🏽🏃‍♂️💨   🏅 ⁦11⁩ویں بار ریاستی سطح پر […]

کاروار میں ⁦6 ⁩دسمبر: جنگل باسیوں کی تاریخی ریلی – زمین ہمارا آئینی حق!

🌳 کاروار میں ⁦6 ⁩دسمبر کو جنگل باسیوں کی تاریخی ریلی! ✊ زمین ہمارا حق – آئینی حق! 🔥 امبیڈکر تبدیلی دن پر بڑا اعلان – رویندر نائک   بھٹکل: جنگلاتی زمین حق جدوجہد پلیٹ فارم کے ریاستی صدر رویندر نائک نے بتایا کہ ⁦6 ⁩دسمبر کو کاروار میں جنگل […]

✨🚐 اسکوڈ ویس کا ’’نیترا رتھ‘‘ — گرام پنچایتوں تک پہنچنے والا سیّار آنکھوں کا اسپتال 👁️💫

گرام پنچایتوں میں خدمات پیش کرنے والا ’’نیترا رتھ‘‘ سیّار آنکھوں کا اسپتال   سرسی : پنچایت علاقوں میں آنکھوں کی صحت کے تحفظ کے مقصد سے اسکوڈ ویس ادارے نے ’’نیترا رتھ‘‘ کے نام سے ایک سیّار آنکھوں کا اسپتال تیار کیا ہے، جس کا افتتاح ⁦24⁩؍ نومبر ⁦2025 ⁩[…]

🔥🏐 ⁦8220;⁩بھٹکل نے بازی مار لی — پولیس والی بال چیمپئن ⁦2025!” ⁩🏆✨

بھٹکل سب ڈویژن نے ⁦2025 ⁩کے ضلعی سطح کے پولیس سالانہ اسپورٹس میلہ میں والی بال مقابلے میں پہلا مقام حاصل کر کے چیمپئن کا تاج اپنے نام کر لیا! 🏆   بھٹکل ٹیم کی شاندار کارکردگی پر دل سے مبارکباد! گاؤں، شہر اور پوری ڈویژن کا سر فخر سے […]

بھٹکل اربن بینک کو ریاستی سطح پر ’’بہترین کوآپریٹو بینک‘‘ ایوارڈ

بھٹکل اربن بینک کو ریاستی سطح پر ’’بہترین کوآپریٹو بینک‘‘ ایوارڈ ہاویری: ⁦72⁩ویں آل انڈیا کو اپریٹو ویک کے سلسلے میں ہاویری میں منعقدہ ریاستی سطح کے پروقار پروگرام میں اُتر کنڑا کے معزز بھٹکل اربن کوآپریٹو بینک کو ’’بہترین کوآپریٹو بینک‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب میں ریاستی وزیر […]

جنگل باسیوں کے حقوق پر گفتگو — بھٹکل میں اجلاس

  بھٹکل میں جنگل باسیوں کا اجلاس ⁦22 ⁩نومبر کو   کراولی نیوز بیرو ⁦19 ⁩نومبر ⁦2025 ⁩بروز بدھ بھٹکل: جنگل باسیوں میں قانونی آگاہی پیدا کرنے کے مقصد سے منعقد کیے جانے والے پروگرام کے سلسلے میں گرین کارڈ ذمہ داران کے ساتھ مشاورت کے لیے بھٹکل تعلقہ کے […]

شیرور میں سرکاری جگہ پر غیر قانونی جوا کھیلتے ہوئے چھ افراد گرفتار

شیرور میں سرکاری جگہ پر غیر قانونی جوا کھیلتے ہوئے چھ افراد گرفتار بیندور تعلقہ کے شیرور گاؤں کے سرکاری مقام پر غیر قانونی طور پر جوا کھیل رہے شیکھر، ہریش نائک، دیویندر، اشوک وینکٹیش نائک، ناگپا گووند نائک اور دنکر کو بیندور تھانہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ […]

طلبہ کی تحقیق کو نیا رخ: شمس کالج میں ⁦20 ⁩نومبر کو سائنس میلہ

کراولی نیوز بیرو ⁦18 ⁩نومبر ⁦2025 ⁩بروز منگل بھٹکل کے شمس پی یو کالج میں ⁦20 ⁩نومبر کو تحقیق پر مبنی سائنس میلہ منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں ⁦46 ⁩منتخب ٹیمیں اپنے تحقیقی نتائج پیش کریں گی۔ اس سلسلے میں شمس کالج کے پرنسپل لیاقت علی نے بتایا […]