کرناٹکا کاریا نراتا پتر کرتروں کی آواز، بھٹکل یونٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے ریاستی صحافیوں کا سمینار اور ریاستی ایوارڈ تقسیم تقریب کے دعوت نامے کی رسمِ اجرا۔

بھٹکل | ⁦28 ⁩جنوری ⁦2026 ⁩بھٹکل کے ناگایکشا دھرمارتھ سبھا بھون میں ⁦28 ⁩جنوری ⁦2026 ⁩کو منعقد ہونے والی ریاستی صحافیوں کا سمینار اور ریاستی ایوارڈ تقریب کے سلسلے میں دعوت نامے کی رسمِ اجرا انجام پائی۔ یہ پروگرام کرناٹک ورکنگ جر نلسٹ وائس ، بھٹکل یونٹ کے زیرِ اہتمام […]