بھٹکل میں سہ ماہی ⁦KDP ⁩اجلاس: ترقیاتی کاموں، پانی کی قلت، تعلیم، صحت اور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وزیر منکال ویدیہ کی سخت ہدایات

بھٹکل: سہ ماہی (⁦KDP) ⁩کے ڈی پی اجلاس میں ⁦20 ⁩نکاتی ترقیاتی پروگرام کا جائزہ بھٹکل میں منگل کے روز ریاستی محکمہ ماہی گیری، بندرگاہ اور ضلع انچارج وزیر منکال ویدیہ کی صدارت میں سہ ماہی (⁦KDP) ⁩کے ڈی پی اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس تعلقہ پنچایت کے اجلاس ہال […]