بھٹکل سرکاری اسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی شدید کمی — عوام کو شدید مشکلات کا سامنا بھٹکل: 27 فروری بروز جمعہ بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں گزشتہ تقریباً ایک سال سے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی سنگین کمی کے باعث عوام کو شدید پریشانیوں اور مشکلات کا سامنا کرنا […]
Month: February 2026
بھٹکل میں خصوصی ووٹر آئی ڈی ویریفیکیشن کیمپ، عوام کے لیے اہم اعلان
بھٹکل: ووٹر آئی ڈی خصوصی ویریفیکیشن کیمپ — عوام کے لیے اہم اطلاع بھٹکل اور اطراف کے علاقوں کے عوام کے لیے ایک نہایت اہم اطلاع جاری کی گئی ہے۔ الیکشن سے متعلق دستاویزات کی درستگی اور ووٹر لسٹ کی تازہ کاری کے سلسلے میں خصوصی ووٹر آئی ڈی ویریفیکیشن […]
جنگلاتی زمین ہمارا حق ہے، کوئی احسان نہیں: انسدادِ تجاوزات جدوجہد کمیٹی سے متحدہ آواز بلند
(کراولی نیوز بیرو) بروز جمعرات 19 فروری2026 بھٹکل: جنگلاتی زمین ہمارا حق ہے، کوئی احسان نہیں: انسدادِ تجاوزات جدوجہد کمیٹی کا مضبوط پیغام بھٹکل میں انسدادِ تجاوزات جدوجہد کمیٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم اور باوقار مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں جنگلاتی زمین پر آباد اور کاشت کرنے والے […]
بھٹکل میں سہ ماہی KDP اجلاس: ترقیاتی کاموں، پانی کی قلت، تعلیم، صحت اور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وزیر منکال ویدیہ کی سخت ہدایات
بھٹکل: سہ ماہی (KDP) کے ڈی پی اجلاس میں 20 نکاتی ترقیاتی پروگرام کا جائزہ بھٹکل میں منگل کے روز ریاستی محکمہ ماہی گیری، بندرگاہ اور ضلع انچارج وزیر منکال ویدیہ کی صدارت میں سہ ماہی (KDP) کے ڈی پی اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس تعلقہ پنچایت کے اجلاس ہال […]
اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے 1981–82 بیچ کا یادگار ری یونین، اساتذہ و طلبہ کی محبتوں کا خوبصورت سنگم
بھٹکل (کراولی نیوز بیرو ): بروز اتوار، 15 فروری 2026 کو اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے 1981–82 بیچ کا ایک پُراثر، یادگار اور جذبات سے بھرپور ری یونین پروگرام کوکو’س ریسٹورنٹ، جالی میں منعقد ہوا، جس میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں اور اساتذہ و طلبہ کے […]
مہاشیوراتری کے موقع پر بھٹکل سے مرُڈیشور مندر تک تحصیلدار و عملہ کی عقیدت بھری پدیاترا
بھٹکل سے مرُڈیشور مندر تک تحصیلدار کی پدیاترا بھٹکل:( کراولی نیوز بیرو ) مہاشیوراتری کے مقدس موقع پر بھٹکل تعلقہ سے ہزاروں شیو بھکتوں نے عالمی شہرت یافتہ مُرڈیشور تک ننگے پاؤں تقریباً 18 کلو میٹر طویل پدیاترا کی۔ علی الصبح ہی “اوم نمہ شیوائے” کے فلک شگاف نعروں کے […]
ٹیکسی اسٹینڈ اور مرین کٹے معاملہ، بھٹکل میں نیشنل ہائی وے 66 کی توسیع میں رکاوٹ ڈپٹی کمشنر نے کی لیڈروں کے ساتھ بات چیت
بھٹکل: ( کراولی نیوز بیرو ) بھٹکل سے گزرنے والی نیشنل ہائی وے 66 کی طویل عرصے سے زیرِ التوا توسیعی منصوبہ ایک بار پھر نئی رکاوٹوں کا شکار ہو گیا ہے۔ اس مرتبہ تنازع نوائط کالونی کے علاقے میں واقع مرین کٹے کی منتقلی اور بس اسٹینڈ کے قریب […]
بھٹکل کائکنی گرام پنچایت کے صدر راجو نائک کو پُرخلوص اور دل سے رخصتی
بھٹکل: تعلقہ کے کائکنی گرام پنچایت کے صدر کی میعادِ کار مکمل ہونے کے موقع پر ایک پُروقار اور پُراثر تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر گرام پنچایت کے صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نہایت خوش اسلوبی، دیانت داری اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ انجام […]
مہا شِوراتری 2026: مرڈ یشور پولیس کا زائرین کی سہولت کے لیے کیو آر کوڈ بینرز کا آغاز
بھٹکل: مہا شِوراتری 2026 کے موقع پر مشہور ساحلی سیاحتی مقام مرڈیشور میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے۔ اسی پیشِ نظر مرڈیشور پولیس نے زائرین کی سہولت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل اقدام شروع کیا ہے۔ پولیس کی جانب سے خصوصی […]
شری کھیتر بنگار مکی میں ثقافتی کمبھ، ملیناڈ اُتسو 2026 مارچ 27 سے شاندار اغاز
ہوناور: شری کھیتر بنگار مکی میں سنسکرتی کمبھ ملے ناڈو اُتسو 2026 کا شاندار انعقاد ہوناور (ضلع اُتر کنڑ) کے شری کھیتر بنگار مکی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سنسکرتی کمبھ ملے ناڈو اُتسو 2026 شاندار انداز میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ عظیم […]
