بھٹکل میں آن لائن ادویات کی فروخت کے خلاف کیمسٹوں کی ہڑتال

بھٹکل: 20 مئی آن لائن ادویات کی فروخت پر پابندی سمیت مختلف مطالبات کے حق میں قومی اپیل پر نارتھ کینرا کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی بھٹکل تعلقہ یونٹ کی جانب سے بدھ کے روز ہڑتال کی گئی۔ بھٹکل شہر، دیہی علاقوں اور مُرڈیشور پولیس تھانہ حدود میں واقع […]