نوائط کالونی قبرستان میں قبروں کی حالت بدل دی گئی؟

  بھٹکل: 23 مئی 2026 بروز سنیچر نوائط کالونی قبرستان میں قبروں کو ہموار کرنے پر عوام میں تشویش، حقیقت جاننے کے لیے عوامی سوالات تیز بھٹکل کے ملیہ مسجد کے سامنے واقع نوائط کالونی قبرستان سے متعلق ایک ویڈیو کل سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوئی، جس […]