مرین کٹہ ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل کرنے والا شخص گرفتار

اتر کنڑا ضلع پولیس کی جانب سے پریس ریلیز 28 مئی 2026 بھٹکل مرین کٹہ تنازعہ: 5 مقدمات درج، 40 افراد کے خلاف کارروائی اتر کنڑا ضلع کے بھٹکل سٹی پولیس اسٹیشن حدود میں قومی شاہراہ 66 کی توسیعی کارروائی کے دوران پیش آئے مرین کٹہ تنازعہ کے سلسلے میں […]