ہندو تنظیموں کی جانب سے مورین کٹّے کی مسماری کے خلاف ⁦5 ⁩جون بروز جمعہ کو بھٹکل بند اور احتجاجی ریلی

بھٹکل: مورین کٹّے کی مسماری کے خلاف ⁦5 ⁩جون کو ہندو تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ اور بھٹکل بند منایا جائے گا بھٹکل: مورین کٹّے کے نو تعمیر شدہ ڈھانچے کی مسماری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ہندو تنظیموں کے اتحادی نے ⁦5 ⁩جون کو دوپہر کے وقت ایک بڑی […]