مسلمان کسے کہتے ہیں?

مسلمان کسے کہتے ہیں؟ محترم حضرات۔ ہم میں سے ہر ایک شخص اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی نعمت اسلام اور ایمان کی نعمت ہے۔ دنیا کے سارے خزانے مال و دولت اور ساری آسائشیں مل کر بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔ […]