کنڈاپور میں کرناٹک رکشانا ویدیکے کے مستقل پرچم کٹّے پر 71واں کرناٹک راجیہ اتسوا جوش و خروش سے منایا گیا، ماں بھونیشوری کی تصویر پر پھول نچھاور کرکے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ کنڈاپور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، کرناٹک رکشانا ویدیکے، ریاستی صدر نارائن گوڑا کے دھڑے کی […]
