کرناٹک: کانگریس نے نہیں بی جے پی حکومت نے بجلی کے نرخ بڑھائے، نتائج آنے سے چند گھنٹے قبل لیا گیا فیصلہ

سپریہ شرینیت نے مزید بتایا کہ کرناٹک کے 99 فیصد لوگوں کو قیمتوں میں اضافے کے باوجود 200 یونٹ تک مفت بجلی ملے گی- بنگلورو: ( قومی آواز) کرناٹک میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ کو لے کر کافی شور و غوغا ہے اور اس کے لیے مفت بجلی کی […]

کیجریوال آج اکھلیش یادو سے کریں گے ملاقات، دہلی سے متعلق آرڈیننس پر کریں گے حمایت طلب

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال انتظامی افسران کے تبادلے اور تعیناتی کے حقوق سے متعلق مرکزی حکومت کے بل کو راجیہ سبھا سے مسترد کرانے کی کوشش کر رہے ہیں لکھنؤ: (قومی آواز 7جون 2023)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال انتظامی افسران کے تبادلے اور تعیناتی کے حقوق سے […]

بنگلورو 05؍ جون 2023 (آئی اے این ایس) کرناٹک کے وزیر نے کہی یہ بات ! میں جانوروں کے ذبیحہ کے خلاف

وزراء کے متضاد بیانات سے نئے نئے تنازعات جنم لے رہے ہیں۔ کل کرناٹک کے وزیر برائے حیوانات کے وینکٹیش نے یہ کہہ کر تنازعہ کھڑا کر دیا کہ اگر بھینسوں اور بیلوں کو ذبح کیا جا سکتا ہے تو گائے کیوں نہیں ہو سکتی، پیر کو ایک اور کابینی […]

بھینسوں اور بیلوں کو ذبح کیا جاتا ہے تو گائے کو کیوں نہیں؟؟ کرناٹک وزیر کے بیان نے نئے تنازعہ کو جنم دیا

بھینسوں اور بیلوں کو ذبح کیا جاتا ہے تو گائے کو کیوں نہیں؟؟ کرناٹک وزیر کے بیان نے نئے تنازعہ کو جنم دیا میسور04 جون2023 (آئی اے این ایس) کرناٹک کے وزیر برائے حیوانات ٹی وینکٹیش نے ہفتہ کو یہ کہہ کر تنازعہ کھڑا کر دیا کہ اگر بھینسوں اور بیلوں کو […]

بی جے پی ٹکٹ : پہلی فہرست میں ضلع کے پانچوں ایم ایل اے شامل

کاروار : (کراولی نیوز بیرو بھٹکل) بی جے پی نے ریلیز کی امیدواروں کی لسٹ بی جے پی نے ضلع کے چھ حلقوں کے لیے پہلی فہرست میں امیدواروں کا اعلان کیا – تمام موجودہ ایم ایل اے کے ٹکٹوں کا اعلان کیا گیا –منگل کو بی جے پی لیڈر […]

سابق وزیراعلی یدی یورپا کے گھر پر حملہ، بنجارہ برادری کا احتجاج، پولیس نے کیا لاٹھی چارج

بنگلورو : کرناٹک کے شیموگہ ضلع میں بی جے پی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے گھر کے باہر پیر کی دوپہر کو زبردست احتجاج اور پتھراؤ کی اطلاع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنجارہ برادری ریاستی حکومت کے شیڈول ٹرائب کمیونٹی کو اندرونی […]

شام کے بغیر ہم اگے بڑھ نہیں سکتے… عراقی پارلیمنٹ اسپیکر

27 فروری 2023(کراولی نیوز بیرو).. سینئر عرب پارلیمنٹری کے ایک وفد نے اتوار کو دمشق کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی اس ملاقات کو شام میں تنازے پر ایک دہائی سے زیادہ سرد مہری کے باد تعلقات میں مثبت پیش رفت کی علامات سمجھا جا رہا ہے عرب نیوز […]

عبدالصمد جوباپو جنتا دل بھٹکل تعلقہ کے نائب صدر منتخب

بھٹکل:28 دسمبر 2022 (کراولی نیوز بیرو ) سابق وزیراعظم شری ایچ ڈی دیوے گوڈا اور سابق وزیراعلی شری کمار سوامی کے حکم کے مطابق جناب عبدالصمد جوباپو کو جنتا دل سیکولر بھٹکل تعلقہ کے نائب صدر کی حیثیت سے نامزد کیا گیا ہے اس کی خبر جنتا دل سیکولر کے […]

آج بھٹکل میں بھائی چارگی کا دن منایا گیا۔۔۔۔

کراولی نیوز بیرو: بروز جمعہ 20-08-2021 آج بھٹکل میں بھائی چارگی کا دن منایا گیا جس میں مختلف کمیونیٹی کے لوگ حاضر تھے۔ہندوستان ایک بہت بڑا مُلک ہے اور اس مُلک میں ہر دھرم کے لوگ رہتے ہیں اور پوری آزادی کے ساتھ جیتے ہیں۔یے ہندوستان ایک گارڈن کی طرح […]