بھٹکل کے لوگوں کو، ⁦8220;⁩آدھی قیمت کی پیشکش⁦8221; ⁩سے بے وقوف بنایا گیا، تکلیف کا سامنا کرنا پڑا

جب تک دنیا میں بے وقوف ہیں ان کو بے وقوف بنانے والے موجود رہیں گے۔ یہ کہاوت بھٹکل کے لوگوں کو بھی سچ لگتی ہے۔ ابھی ایک ماہ قبل تمل ناڈو کے رہنے والے ادے کمار اور ان کی ٹیم جس نے بھٹکل میونسپلٹی کے کار اسٹریٹ علاقے میں […]

بھٹکل میں گلوبل انٹرپرائزز کی مبینہ دھوکہ دہی، لاکھوں روپے کا نقصان

بھٹکل ⁦5 ⁩نومبر ⁦2025 ⁩بروز بدھ ( کراولی نیوز بیرو ) بھٹکل کے کار اسٹریٹ علاقے میں ایک بڑے مالیاتی گھوٹالے کا انکشاف ہوا ہے۔ “⁦Global Enterprises” ⁩کے نام سے چلنے والی کمپنی گزشتہ ایک ماہ سے عوام کو آدھی قیمت پر سامان دینے کا وعدہ کر رہی تھی۔ کمپنی […]

چبٹا شربت یا دیوہیکل خربوزہ شربت

ڈاکٹر محمد فاروق شاہ بندری / المعروف نقاش نائطی/ ابن بھٹکلی کراولی نیوز نیٹ ورک بھٹکل ⁦25 ⁩اکتوبر ⁦2025 ⁩بروزسنیچر بھٹکلی کھان پان میں، ایک اچھوتا نام، چبٹا شربت ، قدرتی پھل فروٹ کو زمانہ قدیم سے، لوگ نت نئے اندازا کھاتے پیتے آئے ہیں۔ مختلف اقوام یا ذات برادری […]

ಭಟ್ಕಳ ತಾಲೂಕ ವಕೀಲರ ಸಂಘದ 2025-26ನೇ ಸಾಲಿನ ನೂತನ ಅಧ್ಯಕ್ಷರಾಗಿ ಈಶ್ವರ ಎಂ. ನಾಯ್ಕ ಆಯ್ಕೆ

ಭಟ್ಕಳ: ಭಟ್ಕಳ ತಾಲೂಕ ವಕೀಲರ ಸಂಘದ 2025-26ನೇ ಸಾಲಿನ ನೂತನ ಅಧ್ಯಕ್ಷರಾಗಿ ಈಶ್ವರ ಎಂ. ನಾಯ್ಕ, ಕಾರ್ಯದರ್ಶಿಯಾಗಿ ನಾಗೇಶ ಗದ್ದೆಮನೆ ಅವಿರೋಧವಾಗಿ ಆಯ್ಕೆಯಾಗಿದ್ದಾರೆ. ವಕೀಲರ ಸಂಘದ ಸಭಾಂಗಣದಲ್ಲಿ ನಡೆದ ಸಭೆಯಲ್ಲಿ ಚುನಾವಣಾಧಿಕಾರಿಯಾಗಿ ಹಿರಿಯ ವಕೀಲ ಎಂ.ಎಲ್. ನಾಯ್ಕ ಕರ್ತವ್ಯ ನಿರ್ವಹಿಸಿದರು. ಚುನಾವಣೆಯ ಸಭೆಯ ಅಧ್ಯಕ್ಷತೆಯನ್ನು ವಕೀಲರ ಸಂಘದ ಅಧ್ಯಕ್ಷ ಎಂ.ಜೆ. ನಾಯ್ಕ ವಹಿಸಿದ್ದರು. ಸಂಘದ ಉಪಾಧ್ಯಕ್ಷರಾಗಿ ಆರ್.ಜಿ.ನಾಯ್ಕ, ಜಂಟಿ ಕಾರ್ಯದರ್ಶಿಯಾಗಿ ಶ್ರಾವ್ಯ ನಾಯ್ಕ ಅವಿರೋಧವಾಗಿ ಆಯ್ಕೆಯಾಗಿದ್ದಾರೆ. ಅಧ್ಯಕ್ಷರ ಆಯ್ಕೆಗೆ ರಾಜೇಶ […]

بھوپال کے ہوٹل میں ⁦36 ⁩سالہ ڈاکٹر نے خود کو پھانسی دے دی پولیس کو حالیہ طلاق کی وجہ سے شبہ ہے۔

افسوسناک واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ہوٹل کے عملے نے دیکھا کہ کمرے کا دروازہ دوپہر تک بند تھا۔ بھٹکل : بھوپال (مدھیہ پردیش) بھوپال کے ٹی ٹی نگر میں جمعرات کو ایک ⁦36 ⁩سالہ ڈاکٹر نے ہوٹل کے باتھ روم میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ ڈاکٹر […]

مچھلی مارکیٹ منتقلی، زبردستی کھڑا کیا گیا ایک مسئلہ

مچھلی مارکیٹ منتقلی، زبردستی کھڑا کیا گیا ایک مسئلہ کراولی نیوز بیرو ⁦5 ⁩سپتمبر ⁦2025 ⁩بروز جمعہ ۔ نقاش نائطی ۔ ×⁦966562677707 ⁩جدت پسندی ہر چیز کے لئے ضروری ہوتی ہےکوئی بھی آپنے پرانے گھٹن زد ماحول میں ،ہنسی خوشی نہیں رہا کرتا ہے ہر کوئی اپنے آپ کو صاف […]

*بھٹکل تعلقہ میں ایک نئی صحافی تنظیم وائس آف ورکنگ جرنلسٹس آرگنائزیشن قائم*

*کراولی نیوز بیرو ⁦13 ⁩اگست ⁦2025 ⁩بروز بدھ : بھٹکل تعلقہ میں ایک نئی صحافی تنظیم وائس آف ورکنگ جرنلسٹس آرگنائزیشن قائم* *بھٹکل تعلقہ میں ایک نئی صحافی تنظیم وائس آف ورکنگ جرنلسٹس آرگنائزیشن قائم کی گئی ہے، ریاستی صدر ملیکارجن بنگلے نے کہا۔* *ورکنگ جرنلسٹس وائس کے بھٹکل تعلقہ […]

دبئی جماعت کی ڈاکومنٹری تاثرات

سید محمد زبیر مارکیٹ ( کراولی نیوز بیرو بھٹکل ) ⁦8 ⁩اگست بروز جمعہ دبئی جماعت کی ڈاکومنٹری تاثرات بھٹکل جماعت دبی کی پچاس سالہ ڈاکومنٹری رابطہ ہال بھٹکل میں دکھائی گئی، حاضرین ہمہ تن گوش ہو کر ساری تفصیلات سن رہے تھے، لوگ دیکھتے میں ایسے محو تھے کوئی […]

تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔یسین محتشم

تحریر: عبد المتین منیری بھٹکل آج مورخہ یکم اگست ۲۰۲۵ء علی الصبح خبر آئی کہ یاسین محتشم صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے، انہیں لو شوگر ہوگیا تھا، جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے،اور ٓنا فانا اللہ کو پیارے ہوگئے، ان کی عمر (۴۳) سال تھی۔ ایک ایسی عمر جس میں […]

*بھٹکل میں جعلی غیر ملکی کرنسی تقسیم کرنے کے الزام میں منگلورو کا شخص گرفتار*

(کراولی نیوز بیورو ) ⁦26 ⁩جولائی ⁦2025 ⁩بروز سنیچر بھٹکل: منگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو بھٹکل پولیس نے ساحلی شہر میں جعلی غیر ملکی کرنسی تقسیم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کی شناخت روین پرکاش کے طور پر ہوئی ہے، جسے بھٹکل کے […]