الحمدللہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی کوشش سے بیرونی ممالک جانے والے لوگوں کے لیے ویکسین فرسٹ ڈوز لے کر28 دن پورے ہونے پر، سیکنڈ ڈوز دینے کا انتظام جلد ہی تنظیم میں کیا جارہا ہے. مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکلاین آر آئیز کے لئے اعلان اس مقصد کے […]
کاروار ڈی سی نے جاری کیے نئے احکامات: اُتر کنڑا میں اب کی بار صرف دو دن کے لیے (منگل اور جمعہ)کو ضروری اشیاء خریدنے کی چھوٹ باقی دنوں میں مکمل لاک ڈاؤن
اتر کینرا میں اب صرف دو دن صبح کے اوقات میں رہے گی چھوٹ: 7 جون تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا نافذ بھٹکل: 23 مئی،2021 (کراولی نیوز بیورو) ضلع میں کورونا معاملات میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے اترکینرا کے ڈپٹی کمشنر مولئی مہیلن نے اپنے خاص اختیارات کو عمل […]
آل انڈیا آ ئیڈیل ٹیچرس ایسوسیشن
( آئیٹا) کے قومی صدر کا انتخاب
کراولی نیوز: بتاریخ ۲۸/۰۲/۲۰۲۱ آل انڈیا آ ئیڈیل ٹیچرس ایسوسیشن( آئیٹا) کے قومی صدر کا انتخاب حیدرآباد کے جامعتہ الھدی پہاڑی شریف پرآ ئیٹا کا دو روزہ قومی اجلاس بتاریخ 26-27فروری 2021کو منعقد ہوا جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے ریاستی مشاورتی کونسل کے ارکان شریک رہے ۔آ ئیٹا […]
ریاست کرناٹک میں آج ۲۴ دسمبر ۲۰۲۰ سے ۲ جنوری ۲۰۲۱ تک لاگو ہوگا رات کا کرفیو
کراولی نیوز سروس: ریاست میں کورونا وائرس کے تعلق سےسختی کے ساتھ احتیاطی تدابیر لاگو کیے جانے کے بعد اور مختلف طور پر ٹیسٹ کے بعد سے پچھلے دو مہینوں سے کورونا کے معاملات میں کمی دیکھی گئی ہے۔لیکن اس میں مزید سدھار لانے اور اس وبا کو مکمل طور […]
ضلع صدر منموہن نائیک اور نائب صدر دیپک کمار
کرناٹکا جرنلسٹ یونین کے ریاستی صدر ناراین کے صدارت میں منعقد کیا گیا ورکینگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام یہ سلیکشن کی کاروائی انجام پائی۔ انہوں نے ضلع سطح پر یونین کو مضبوط کرنے کے لیے کہا ہے۔
کیا 25 ستمبر سے بھارت میں پھر سے لاک ڈاؤن لاگو ہوگا؟ جانیں کیا ہے حقیقت
نئی دہلی: کراولی نیوز بیرو ۲۲ ستمبر: جعلی “این ڈی ایم اے آرڈر” کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب نشر ہو رہی ہے،حکم نامے میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارت میں 25 ستمبر کی آدھی رات سے لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ پی آئی بی نے بھارت میں لاک […]
لاک ڈاؤن سے پریشان عوام کو اب ایک نئی مصیبت کا سامنا 🚆 ٹرین ٹکٹ مہنگا ہوگا
لاک ڈاون سے پریشان عوام کو اب ایک نئی مصیبت کا سامنا’ ٹرین ٹکٹ مہنگا ہوگاستمبر 18, 2020 کراولي نیوز بیورو نئی دہلی : ریلوے سے سفر کرنے کیلئے اب آپ کو زیادہ پیسے خرچ کرنے پڑسکتے ہیں ۔ ریلوے بورڈ چیئرمین اور سی ای او ونود کمار یادو نے […]
گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت بھی کورونا میں پوزیٹو پائے گئے
گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت بھی کورونا میں پوزیٹو پائے گئے کراولي نیوز بیورو: بدھ کے روز گوا کے وزیر اعلی پرمود ساونت نے کوویڈ-19 کے لئے پوزیٹو تجربہ کیا ہے۔ “میں ان سب کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ میں کوویڈ19 پوزیٹو پایا گیا ہوں، میری طبیعت خراب […]
چیف منسٹر کرناٹک يدی یورپا کووڈ پوزیٹو،دوا خانہ میں شریک۔
(کراولی نیوز بھٹکل) بنگلورو۔ کرناٹک کے چیف منسٹر بی ایس یدی یورپا کووڈ پازیٹیو تشخیص کئے گئے اور دواخانہ میں ڈاکٹروں کے مشورے پر شریک کردیئے گئے ہیں۔ ان کے اتوار کی رات ٹسٹ کئے گئے تھے جس میں ایک انوکھے کورونا وائرس کے شکار ہونے کا انکشاف ہوا۔ اپنے مختصر […]
مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل
قربانی سے متعلق اہم اور ضروری ہدایات۔
برادران اسلام اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتو
عوام الناس کی خدمت میں عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارک باد پیش ہے۔کورونا وبا کی موجودہ صورت حال اور ملک کے سیاسی حالات کو مدِ نطر رکھتے ہوئے قُربانی کے تعلق سے چند اہم گذارشات پیش خدمت ہے جن پر مکمل طور پر عمل پیرا ہو کر سنت ابراھیمی کے اِس مبارک عمل کو انجام دینے کی عوام سے گذارش ہے۔
1) قربانی کا مقصد صرف اور صرف اللہ کی رضا اور خوشنودی کا حصول ہے لہٰذا اس سنت کو شہرت اور ریا کاری کے بغیر انتہائی سادگی سے انجام دیا جاۓ۔ 2) قربانی کے دوران شور شرابہ اور کوئی غیر شرعی کام نہ کرے گروپ اور ہجوم کی شکل میں […]
