شیرور میں سرکاری جگہ پر غیر قانونی جوا کھیلتے ہوئے چھ افراد گرفتار

شیرور میں سرکاری جگہ پر غیر قانونی جوا کھیلتے ہوئے چھ افراد گرفتار بیندور تعلقہ کے شیرور گاؤں کے سرکاری مقام پر غیر قانونی طور پر جوا کھیل رہے شیکھر، ہریش نائک، دیویندر، اشوک وینکٹیش نائک، ناگپا گووند نائک اور دنکر کو بیندور تھانہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ […]

طلبہ کی تحقیق کو نیا رخ: شمس کالج میں ⁦20 ⁩نومبر کو سائنس میلہ

کراولی نیوز بیرو ⁦18 ⁩نومبر ⁦2025 ⁩بروز منگل بھٹکل کے شمس پی یو کالج میں ⁦20 ⁩نومبر کو تحقیق پر مبنی سائنس میلہ منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں ⁦46 ⁩منتخب ٹیمیں اپنے تحقیقی نتائج پیش کریں گی۔ اس سلسلے میں شمس کالج کے پرنسپل لیاقت علی نے بتایا […]