
قومی پلس پولیو پروگرام
تمام عوام کو مطلع کیا جارہا ہے کے اسی ماہ 21 دسمبر بروز اتوار کو قومی پلس پولیو پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے اس کے تحت پیدائش لے کر 5 سال کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے دو قطرے
لازمی پلانے کی اپیل کی جاتی ہے-
پولیو ویکسین آپ کے قریبی بوتھ اور صحت مراکز میں پلائی جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے قریبی صحت مرکز کے طبی افسران، صحت عملہ یا آشا کارکنان سے رابطہ کرنے کی درخواست ہے21 دسمبر بروز اتوار تمام بوتھس پر پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔
اس کے علاوہ تمام ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈ اور مرُڈیشور مندر میں بھی چار دنوں تک پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔
یہ اطلاع ضلع صحت و خاندانی بہبود محکمہ، کاروار
اتر کنڑ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

کراولی نیوز نیٹ ورک بھٹکل

