اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے ⁦1981–82 ⁩بیچ کا یادگار ری یونین، اساتذہ و طلبہ کی محبتوں کا خوبصورت سنگم

بھٹکل (کراولی نیوز بیرو ): بروز اتوار، ⁦15 ⁩فروری ⁦2026 ⁩کو اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے ⁦1981–82 ⁩بیچ کا ایک پُراثر، یادگار اور جذبات سے بھرپور ری یونین پروگرام کوکو’س ریسٹورنٹ، جالی میں منعقد ہوا، جس میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں اور اساتذہ و طلبہ کے […]