کاروار : (کراولی نیوز بیرو بھٹکل) بی جے پی نے ریلیز کی امیدواروں کی لسٹ بی جے پی نے ضلع کے چھ حلقوں کے لیے پہلی فہرست میں امیدواروں کا اعلان کیا – تمام موجودہ ایم ایل اے کے ٹکٹوں کا اعلان کیا گیا –
منگل کو بی جے پی لیڈر ارون سنگھ نے ریاست کے 189 حلقوں کے ناموں کا اعلان کیا جن میں کاروار ضلع کے موجودہ ایم ایل اے روپالی نائیک, کمتہ ضلع کے موجودہ ایم ایل اے دینکر شیٹی, بھٹکل تعلقہ کے موجودہ ایم ایل اے سنیل نائیک, سرسی ضلع کے موجودہ ایم ایل اے وشویشور ہیگڑے کاگیری, اور یللاپور ضلع کے موجودہ ایم ایل اے شیو رام ہیببار کے ناموں کا اعلان کیا گیا-
سابق ایم ایل اے سنیل ہیگڑے کو ہلیال حلقے سے ٹکٹ دیا گیا ہے اور پارٹی نے ضلع میں کسی نیے چہرے کو ترجیح نہیں دی ہے –


