اتر کنڑ کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ بحالی کا مطالبہ جے۔ پی۔ نارائن سوامی پرتشتھان سے اپیل، کاروار میں میڈیا کانفرنس

⁦17-12-2025 : ⁩ضلع پریس بھون، کاروار جے۔ پی۔ نارائن سوامی پرتشتھان، بنگلورو گزشتہ ⁦7 ⁩برسوں سے اتر کنڑا ضلع کے ⁦120 ⁩سے زائد باصلاحیت غریب طلبہ کو ہر سال ⁦7 ⁩تا ⁦10 ⁩لاکھ روپے کی رقم اسکالرشپ کی صورت میں بطور حوصلہ افزائی فراہم کرتا آ رہا تھا۔ تاہم بعض […]

پلس پولیو پروگرام ⁦21 ⁩دسمبر بروز اتوار کو ہونے جا رہا ہے

قومی پلس پولیو پروگرام تمام عوام کو مطلع کیا جارہا ہے کے اسی ماہ ⁦21 ⁩دسمبر بروز اتوار کو قومی پلس پولیو پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے اس کے تحت پیدائش لے کر ⁦5 ⁩سال کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلانے کی اپیل […]

*بھٹکل اُتسو: ⁦25 ⁩دسمبر سے نیشنل ہائی وے قاضیا کمپاؤنڈ میدان میں چار روزہ ثقافتی و تجارتی میلہ*

بھٹکل تعلقہ کے قومی شاہراہ میں واقع قاضیا کمپاؤنڈ میدان میں بھٹکل اُتسو منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں مقامی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ ریاستی فنکار بھی ثقافتی پروگرام پیش کریں گے۔ یہ بات کریاشیل فرینڈز سنگھ کے صدر رمیش کھاروی نے بتائی۔ بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس […]

کوآپریٹو بینکوں میں نااہل ڈائریکٹروں کی برطرفی کے لیے نئے قواعد نافذ

مرکز نے کوآپریٹو بینکوں میں نااہل ڈائریکٹروں کی برطرفی کے لیے نئے قواعد نافذ کر دیے ڈائریکٹروں کی برطرفی کے فیصلے کے لیے ’قرعہ اندازی‘ لازمی قرار وزارتِ خزانہ نے بینکنگ ریگولیشن (کوآپریٹو سوسائٹیز) رولز، ⁦1966 ⁩میں اہم ترامیم کو نوٹیفائی کر دیا ہے، جن کے تحت کوآپریٹو بینکوں میں […]

بھٹکل تحصیلدار دفتر کو بم کی دھمکی، بعد ازاں افواہ ثابت

  بھٹکل (اترا کنڑا): منگل کے روز بھٹکل تحصیلدار دفتر کے عملے میں اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب دفتر کو بم دھماکے کی دھمکی پر مبنی ایک ای میل موصول ہوئی۔ یہ دھمکی آمیز ای میل صبح تقریباً ⁦7:25 ⁩بجے ایک ای میل آئی ڈی گائنا رمیش […]

پانی پینے کے بہانے بزرگ خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار

بھٹکل: پانی پینے کے بہانے بزرگ خاتون سے سونے کی چین چھین لی گئی بھٹکل: پینے کے پانی کا بہانہ بنا کر ایک بزرگ خاتون سے سونے کی چین چھین کر فرار ہونے کا واقعہ ضلع اُتر کنڑ کے تعلقہ بھٹکل کے بیلکے گراڈی ہٹل علاقے میں پیش آیا۔ اس […]

بھٹکل–سِرسی اسسٹنٹ کمشنر کاویہ رانی کا تبادلہ: ہنہ سور ڈویژن میں نئی تعیناتی

بھٹکل–سِرسی اسسٹنٹ کمشنر کاویہ رانی کا تبادلہ: ہنہ سور ڈویژن میں نئی تعیناتی بھٹکل سب ڈویژنل آفیسر کے دفتر کی انچارج اور سِرسی کی اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر خدمات انجام دینے والی کے۔ کاویہ رانی کو حکومت نے نئے تقرری احکامات جاری کرتے ہوئے میسور کے ہنہ سور سب […]

جنگل باسیوں کے قانونی جلوس کا آغاز: ریاستی حکومت کو تین پشتوں کے دستاویزات کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے — ریویندرا نائک

بھٹکل میں جنگلاتی حقوق قانون پر آگاہی ریلی؛ تین نسلوں کی دستاویز کا مطالبہ غیر قانونی — رَوِیندرا نائک بھٹکل: ⁦3 ⁩دسمبر ⁦2025 ⁩بروز بدھ جنگلاتی حقوق قانون کے تحت روایتی جنگل باسیوں سے تین نسلوں کی مخصوص دستاویزات مانگنا بالکل غیر قانونی ہے۔ اس طرح کی کارروائی قانون کی […]

*سِدّھارتھ کالجز کے زیرِ اہتمام مثالی امتحان، ٹاپ ⁦10 ⁩طلبہ اور اعلیٰ تعلیم*

سِدّھارتھ پی یو کالج بھٹکل اور سِدّھارتھ سنیوکتھ پی یو کالج شیرالی کی جانب سے اُتر کینرا ضلع کے دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے اُن کی سائنس اور ریاضی کی کتابوں سے منتخب کئے گئے کثیر الانتخابی سوالات پر مشتمل دو گھنٹے کی تحریری امتحان کا انعقاد کیا گیا۔ […]

ریاستی صحافی تنظیم کا پریس ڈے پروگرام، حکومت سے سہولیات دینے کا مطالبہ

ہبلی میں کل صحافیوں کی تنظیم “کرناٹکا ورکنگ جرنلسٹ وائس” کی جانب سے قومی پریس ڈے کا جشن منعقد کیاگیا تھا ہبلی، (نامہ نگار) : کل دوپہر ⁦12 ⁩بج کر ⁦30 ⁩منٹ پر ہبلی کے ڈاکٹر ڈی ایس کرکی کنڑا بھون میں کرناٹکا ورکنگ جرنلسٹ وائس کی جانب سے قومی […]