
بھٹکل کا گولڈن بوائے پھر چھا گیا! 🌟🔥
پیدائشی طور پر گونگا ہونے کے باوجود یوسف عثمان موٹیا نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ چیمپئن وہ نہیں جو آسان راستہ چنے… بلکہ وہ ہے جو مشکل راستوں کو جیت لے! 💪🏽🏃♂️💨
🏅 11ویں بار ریاستی سطح پر گولڈ میڈل!
550+ ایتھلیٹس، 53 ٹیمیں… اور سب پر بھاری یوسف!

100m، 200m اور 4×100 ریلے— جیسے ٹریک ہو یا یوسف کی برق رفتاری، دونوں کا الگ ہی رشتہ ہے! ⚡
کم سہولتیں… مگر حوصلہ فل اسپیڈ پر!
یہی وجہ ہے کہ بھٹکل اور پورا اترکنڑا آج فخر سے بھر گیا ہے۔ ❤️

یوسف تم صرف میڈلز نہیں جیتتے…
دل جیتتے ہو، حوصلے جگاتے ہو، اور نوجوانوں کو سکھاتے ہو کہ ہمت کی کوئی زبان نہیں ہوتی! 🙌🏽
کراولی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے یوسف عثمان موٹیا کو دل بھر کے مبارکباد! 🎉🥇
Keep shining champ! ✨🔥

