کنڈاپور کے قریب این ایچ-⁦66 ⁩پر ہولناک حادثہ، بھٹکل کے نوجوان سمیت دو افراد جاں بحق

کنڈاپور کے قریب این ایچ-⁦66 ⁩پر ہولناک سڑک حادثہ، بھٹکل کے نوجوان سمیت دو افراد جاں بحق کنڈاپور، ⁦7 ⁩جولائی: ضلع اُڈپی کے کنڈاپور تعلقہ میں تراسی بیچ کے قریب آرم مندر کے سامنے قومی شاہراہ این ایچ-⁦66 ⁩پر پیش آنے والے ایک المناک سڑک حادثے میں بھٹکل کے ایک […]

کرناٹک ورکنگ جرنلسٹس وائس اور امبیڈکر سینا کے اشتراک سے یومِ صحافت کا انعقاد

کنداپور: کرناٹک ورکنگ جرنلسٹس وائس (دھونی) اُڈپی ضلع اور امبیڈکر سینا کے زیرِ اہتمام یومِ صحافت اور اعزازی تقریب کا کامیاب انعقاد کنداپور، ⁦4 ⁩جولائی: کرناٹک ورکنگ جرنلسٹس وائس (رجسٹرڈ) ضلع اُڈپی اور امبیڈکر سینا کے مشترکہ زیرِ اہتمام ہفتہ کی صبح تِراسی کے پریسٹیج پیلس میں یومِ صحافت اور […]

مجلسِ اصلاح و تنظیم کی سیاسی کمیٹی کے کنوینر کے طور پر سید عمران لنکا دوبارہ منتخب

بھٹکل: مجلسِ اصلاح و تنظیم کی سیاسی کمیٹی کے کنوینر کی حیثیت سے سید عمران لنکا دوبارہ منتخب بھٹکل: ⁦7 ⁩جولائی ⁦2026 ⁩بھٹکل کی معروف سماجی، تعلیمی اور ملی تنظیم مجلسِ اصلاح و تنظیم کی نئی تین سالہ میعاد کے لیے منعقدہ داخلی انتخابات میں سینئر وکیل سید عمران لنکا […]