مروَنتے شری وراہا سوامی مندر میں کرکّاٹک اماوسیہ کا میلہ، بنیادی سہولیات کے فقدان پر عقیدت مندوں میں شدید غم و غصہ بیندور: ساحلی کرناٹک کے تاریخی اور معروف مذہبی مقامات میں شمار ہونے والے مروَنتے کے شری وراہا سوامی مندر میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کرکّاٹک […]
Month: August 2026
ڈیوڈ ڈیسوزا قتل کیس: پولیس نے شوٹر کو ٹانگ میں گولی مار کر گرفتار کرلیا
ڈیوڈ ڈیسوزا قتل کیس: پولیس نے شوٹر کو ٹانگ میں گولی مار کر گرفتار کرلیا اُڈپی: کراولی نیوز بیرو ضلع اُڈپی کے کاپو تعلقہ کے مُدُرنگڈی بازار میں سابق روڈی شیٹر ڈیوڈ ڈیسوزا کے دن دہاڑے قتل کے معاملے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کے صرف سات […]
بھٹکل میں شری ماریکامبا جاترے کا آغاز، عقیدت مندوں کا جمِ غفیر، سخت حفاظتی انتظامات
بھٹکل میں شری ماریکامبا جاترے کا آغاز، عقیدت مندوں کا سمندر، سخت حفاظتی انتظامات بھٹکل: ضلع اترکنڑا کے مشہور مذہبی میلوں میں شمار ہونے والے شری ماریکامبا دیوی کے سالانہ جاترے کا باقاعدہ آغاز بدھ کی صبح دیوی کی مورتی کو روایتی انداز میں گدّی (گدوگے) پر نصب کرنے کے […]
بھٹکل میں 3 ستمبر کو انٹر کالج تاریخ تحقیقی میلہ منعقد ہونے جارہا ہے
بھٹکل میں 3 ستمبر کو انٹر کالج تاریخی تحقیقی میلہ منعقد ہوگا بھٹکل: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) بھٹکل شاخ کے زیرِ اہتمام “ماضی کے نقوش – 2026” کے عنوان سے تعلقہ سطح کا انٹر کالج تاریخی تحقیقی میلہ 3 ستمبر کو نیو شمس اسکول، بھٹکل میں […]
اترکنڑا کو وزارت نہ مل سکی، لکشمن ساودی ضلع کے انچارج وزیر مقرر
اتر کنڑا ضلع: وزیر لکشمن ساودی کو ضلعی نگران (اِنچارج) وزیر مقرر کیا گیا، ضلع کو وزارت نہ ملنے پر مایوسی بھٹکل / کاروار، 4 اگست: کرناٹک کابینہ کی حالیہ توسیع کے بعد اترکنڑا ضلع کے عوام اور کانگریس کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ اس بار […]
ہنسور کی سب ڈویژنل مجسٹریٹ کاویہ رانی 5.5 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے لوک آیوکت کے جال میں گرفتار
میسور: ہنسور کی سب ڈویژنل مجسٹریٹ کاویہ رانی لوک آیوکت کے جال میں گرفتار، رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں میسور، 3 اگست: کرناٹک کے ضلع میسور سے ایک اہم بدعنوانی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ہنسور کی سب ڈویژنل مجسٹریٹ کاویہ رانی اور ان کے قریبی معاون […]
اتر کنڑا کو نمائندگی نہ مل سکی، منکال ویدیا وزارت سے محروم
کرناٹک کابینہ کی توسیع: بھٹکل کے ایم ایل اے منکال ایس ویدیا وزارت سے محروم، آخری لمحے میں فہرست تبدیل بنگلورو / بھٹکل: کرناٹک کابینہ کی توسیع کے سلسلے میں ایک غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بھٹکل اسمبلی حلقے سے کانگریس کے ایم ایل اے منکال ایس ویدیا، […]
کرناٹک کی نئی کابینہ تقریباً فائنل، بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال ویدیا کو دوبارہ وزارت ملنے کا امکان
کرناٹک کی نئی کابینہ تقریباً فائنل، کیا بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال ویدیا کو دوبارہ وزارت ملنا طے؟ بنگلورو: کرناٹک کی نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق کانگریس ہائی کمان نے نئی کابینہ کی فہرست تقریباً حتمی شکل دے […]
بھٹکل میں ڈاکٹر ارون کمار کے خلاف گمنام شکایت پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ، عوام کا احتجاج
بھٹکل سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر ارون کمار کے خلاف گمنام شکایت، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ، سماجی کارکن انّپا نائک ابیہتھلو کی قیادت میں عوامی احتجاج بھٹکل: بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال کے انتظامی میڈیکل آفیسر اور سرجن ڈاکٹر ارون کمار کے خلاف ایک نامعلوم شخص کی جانب سے ریاستی حکومت […]
بھٹکل: موڈیفائیڈ سائلنسر اور غیر قانونی وہیکل موڈیفکیشن پر پولیس کا شکنجہ سخت
بھٹکل: ٹاؤن پولیس کا موٹر سائیکل سروس سینٹرز، گیراجوں اور وہیکل موڈیفکیشن شاپس پر خصوصی معائنہ، غیر قانونی سائلنسر اور غیر مجاز تبدیلیوں پر سخت وارننگ بھٹکل ٹاؤن پولیس نے ٹریفک قوانین پر مؤثر عمل درآمد، عوامی امن و سکون کے تحفظ اور شور آلودگی کی روک تھام کے مقصد […]
