کراولی نیوز بیرو: بروز جمعہ 20-08-2021 آج بھٹکل میں بھائی چارگی کا دن منایا گیا جس میں مختلف کمیونیٹی کے لوگ حاضر تھے۔
ہندوستان ایک بہت بڑا مُلک ہے اور اس مُلک میں ہر دھرم کے لوگ رہتے ہیں اور پوری آزادی کے ساتھ جیتے ہیں۔یے ہندوستان ایک گارڈن کی طرح ہے جسمیں ہر قسم کے پھول رہتے ہیں اور ہر پھول کا ایک الگ ٹیسٹ ہوتا ہے اور پھول کی اہمیت اُسکے گارڈن کے اندر ہوتی ہے تو اس ملک کے اندر ہم سب اس باغ کی طرح رہینگے تو انشاء اللہ یے مُلک آگے جا کے بہت ترقی کرے گا ہم سب کو مل کے نیک نیتی اور بھائی چارگی کے ساتھ رہیں تو انشاء اللہ یہاں پر امن ہوگا اور اس مُلک ہندوستان میں رہنے کا ایک الگ ہی مزہ ہوگا اور یے مُلک امن کا گہوارہ ہو جائے گا۔۔۔۔
حاضرین میں اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی صاحبہ۔ جے ڈی نایک۔جناب جعفر فقی بہاؤ صاحب۔ جناب مارکیٹ زبیر صاحب۔ جناب رضا مانوي صاحب۔جناب پٹیل قادر میراں صاحب۔ستیش نائیک۔من موہن نائیک۔ نذیر احمد قاضی۔ يم ار نائیک۔ طلحہ سدی باپا۔اور پروفیسر ار ایس نایک حاضر تھے۔۔۔
عبدالصمد جوباپو جنتا دل بھٹکل تعلقہ کے نائب صدر منتخب
Thu Dec 29 , 2022
بھٹکل:28 دسمبر 2022 (کراولی نیوز بیرو ) سابق وزیراعظم شری ایچ ڈی دیوے گوڈا اور سابق وزیراعلی شری کمار سوامی کے حکم کے مطابق جناب عبدالصمد جوباپو کو جنتا دل سیکولر بھٹکل تعلقہ کے نائب صدر کی حیثیت سے نامزد کیا گیا ہے اس کی خبر جنتا دل سیکولر کے […]
