واٹر لاگنگ اور فلڈ رسک پر میجر ایکشن,وزیر منکال وئیدیا کا قومی شاہراہ کاموں کا معائنہ

بھٹکل میں مانسون سے پہلے احتیاطی اقدامات: وزیر منکال وئیدیا نے قومی شاہراہ کے کاموں کا معائنہ کیا بھٹکل: مانسون کی آمد کے پیشِ نظر قومی شاہراہ کی چار لائن سڑک (فور لین) تعمیراتی کاموں کی وجہ سے پانی جمع ہونے اور عارضی سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خدشات […]

فلمی دنیا سے اقتدار تک، تھلاپتی وجے ٹاملناڈو کے نئے چیف منسٹر، سیاست میں نئے دور کا آغاز

فلمی دنیا سے اقتدار تک، “تھلاپتی” وجے ٹاملناڈو کے نئے چیف منسٹر، سیاست میں نئے دور کا آغاز کراولی نیوز بیرو | ٹامل فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اور لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے نے ٹاملناڈو کی سیاست میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ریاست کے نئے […]

مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل جنرل الیکشن 2026 کی تیاریاں الیکشن کمیشن کی اہم میٹنگ

مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل کے جنرل الیکشن کی تیاریاں الیکشن کمیشن کی اہم میٹنگ، ڈیجیٹل ووٹنگ سسٹم کی تفصیلات پیش کراولی نیوز بیورو | 9 مئی 2026، بروز سنیچر بھٹکل کے مرکزی قومی و ملی ادارے مجلسِ اصلاح و تنظیم کے جنرل الیکشن ان شاء اللہ 12 مئی 2026 […]

بجلی کے کھمبے سے ٹکر، سابق فوجی جاں بحق

مرڈشور قومی شاہراہ 66 پر جمعہ کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک سابق فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ تین دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والے کی شناخت 40 سالہ ساگر ناتھ کے طور پر ہوئی ہے، جو بھارتی […]

ایک سال بعد بھٹکل کو نیا اسسٹنٹ کمشنر ملا، جے۔ مہیش نے سنبھالا عہدہ

بھٹکل میں تقریباً ایک سال سے خالی پڑی اسسٹنٹ کمشنر کی اہم انتظامی پوسٹ آخرکار بھر دی گئی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے مقرر کیے گئے نئے افسر جے۔ مہیش نے ہفتہ کے روز باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی تقرری سے بھٹکل اور […]

بھٹکل قدوائی روڈ پر چوری کی واردات، لاکھوں کے زیورات اور نقدی لے کر چور فرار

کراولی نیوز بیرو، 9 مئی بروز جمعہ بھٹکل کے قدوائی روڈ علاقے میں پیش آنے والی ایک چوری کی واردات نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس واقعہ کے بعد عوام کو بھی اپنے گھروں کی حفاظت کے تعلق سے مزید محتاط رہنے کی ضرورت محسوس کی جا […]

بھٹکل: نستار بیچ پر افسوسناک حادثہ، دو نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

بھٹکل، 6 مئی 2026 (کراولی نیوز نیٹ ورک): ساحلی کرناٹک کے خوبصورت مگر بعض اوقات خطرناک سمندری کنارے ایک بار پھر ایک دلخراش سانحے کے گواہ بن گئے، جہاں نستار بیچ پر دو نوجوان سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی […]

شیرالی کے سینٹ تھامس انگلش میڈیم اسکول کی ایس ایس ایل سی امتحان میں 100 فیصد کامیابی

شیرالی کے سینٹ تھامس انگلش میڈیم اسکول کی ایس ایس ایل سی امتحان میں 100 فیصد کامیابی بھٹکل تعلقہ کے شیرالی کے قریب کوٹے باگیل میں واقع سینٹ تھامس انگلش میڈیم اسکول نے اس سال کے ایس ایس ایل سی (SSLC) امتحان میں ایک بار پھر 100 فیصد نتائج حاصل […]

بنگلور میں 36 کروڑ کی منشیات برآمد، بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 16 گرفتار

کراولی نیوز بیرو  بنگلور میں حال ہی میں پولیس اور نارکوٹکس اداروں نے ایک بڑی اور اہم کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 36 کروڑ روپے مالیت کی منشیات ضبط کیں اور ایک منظم بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب کیا۔ یہ آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کئی دنوں کی […]

مرڈیشور کے قریب نیشنل کالونی اور بستی مکی میں سڑکوں کی تباہ حالی، عوام کا شدید احتجاج کا انتباہ

  کرناٹک کے ضلع اتر کنڑا کے بھٹکل تعلقہ میں واقع مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور کے اطراف سڑکوں کی خستہ حالی پر عوام میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ خاص طور پر بستی مکّی سے مرڈیشور اربن بینک تک نیشنل کالونی کی سڑک گزشتہ کئی برسوں سے انتہائی خراب […]