“کاروار سونا چوری کیس میں دو پی ایس آئی سمیت سات افراد گرفتار”

کاروار سونا چوری کیس میں بڑا انکشاف!

داونگیرے پولیس نے کاروار کے سنار سے سونا لوٹنے کے معاملے میں دو پی ایس آئی سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیاہے –

چوری عام جرائم پیشہ افراد نے نہیں، بلکہ پولیس اہلکاروں نے ہی انجام دی!

دو پولیس سب انسپکٹرز گرفتار!
پی ایس آئی مالپا چپّلکٹّی اور پرویڻ کمار اس گینگ کی سازش میں پیش پیش۔

کل سات ملزمان پکڑے گئے ان میں
پانچ جیولرس بھی شامل تھے ستیّش ریونکّر، ناگاراج ریونکّر، دُندّپا، ناگیش اور دلّیاپا۔

سنار وشوناتھ اَرکسالی کے پاس
سے 78 گرام سونا اور ایک گولڈ بار (مالیت تقریباً ₹7.5 لاکھ) لوٹا گیا تھا۔
اندرونی معلومات تاجروں نے فراہم کی تھی
سونے کی مقدار، سفر کا وقت، اور تصویر تک پولیس کو دی گئی تھی۔
ایس پی اوما پرشانت کے مطابق
دونوں پی ایس آئیز کے خلاف سخت محکمہ جاتی کارروائی شروع کی گی ہے

رپورٹ کراولی نیوز نیٹ ورک بھٹکل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


Next Post

*ہوناور میں فاریسٹ افسران کی مبینہ ہراسانی: ڈرائیور اور بیوی خودکشی کا خط چھوڑ کر لاپتہ*

ہوناور میں افسوسناک واقعہ: فاریسٹ محکمے کے مبینہ ہراسانی کے الزام میں ڈرائیور اور اس کی بیوی لاپتہ، خودکشی کا خط برآمد ہوناور کے علاقے گیر سُپپا کے فاریسٹ رینج دفتر میں کام کرنے والے سرکاری گاڑی کے ڈرائیور منجو ناتھ نائک نے مبینہ طور پر فاریسٹ افسران کی طرف […]

You May Like